شہدا ءکی بےمثال قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب

پعثمان بزدار نے جنوبی پنجاب کے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

?️

لاہور ( سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے یوم آزادی کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ تحریک پاکستان کے تمام  شہداء کی بے مثال قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، انہوں نے کشمیر اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کی کوئی طاقت کشمیر کو پاکستان سے جدا نہیں کر سکتی۔

تفصیلات کے مطابقوزیر اعلی پنجاب  کی جانب سے یوم آزادی پر جاری بیان میں کہا گیا کہ دنیا کی کوئی طاقت کشمیر کو پاکستان سے جدا نہیں کرسکتی۔انہوں نے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ کا شکر بجا لاتے ہیں ہمیں پاکستان جیسی بے مثال نعمت سے نوازا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ تحریک پاکستان کے شہداء کی بے مثال قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔

دوسری جانب گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور نے جشن آزادی کے موقع پر جاری پیغام میں کہا کہ انشاء اللّٰہ وہ وقت دور نہیں جب کشمیر اور فلسطین بھی آزاد ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ الحمد للہ پاکستان کا دفاع مضبوط ترین ہاتھوں میں ہے، پاکستان کے پاس دنیا کی بہتر ین فوج ہے جو دشمن کو بھر پور جواب دیتی ہے۔

چوہدری محمد سرور  نے کہا کہ یوم آزادی پر کشمیری اور فلسطینی عوام کی آزادی کیلئے دعا گو ہیں، انشاء اللّٰہ وہ وقت دور نہیں جب کشمیر اور فلسطین بھی آزاد ہوں گے۔انہوں نے اپنے پیغام میں یہ بھی کہا کہ عوام جشن آزادی پر کورونا ایس اوپیز کا بھی خاص خیال رکھیں۔

مشہور خبریں۔

آٹا اسکیم کو سیاست کی بھینٹ چڑھانا زیادتی ہے، شاہد خاقان عباسی معذرت کریں یا ثبوت دیں، عامر میر

?️ 30 اپریل 2023 لاہور: (سچ خبریں) پنجاب کے نگراں وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر

احسن اقبال کا اسد عمر کو خط

?️ 22 اپریل 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے سابق وفاقی وزیر منصوبہ

خود کار ڈرائیونگ والی پرتعیش کیڈیلک کار متعارف

?️ 7 جنوری 2022نیویارک ( سچ خبریں) امریکی آٹو موبائل مینو فیکچرر جنرل موٹرز کے

198 فلسطینی اور بین الاقوامی تنظیموں کا فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ

?️ 29 نومبر 2022سچ خبریں:متعدد فلسطینی اور بین الاقوامی اداروں نے کی بین الاقوامی فوجداری

غزہ کی گیس پر صیہونی حکومت کی نظریں

?️ 18 نومبر 2023Felicity Arbuthnot ایک آزاد صحافی ہے جس نے 10 سال پہلے لکھا

تجارتی کشیدگی کے درمیان ٹرمپ اور جن پنگ نے فون پر بات کی

?️ 19 ستمبر 2025سچ خبریں: چین کے سرکاری میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ ملک

بحرین اور صیہونی حکومت کے درمیان تجارت کا آغاز

?️ 10 جنوری 2022سچ خبریں:بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے صیہونی حکومت کے ساتھ ایلومینیم

یمن کی جانب سے صہیونی بحری محاصرے کے اثرات؛ تل ابیب اسٹریٹجیک بحران کا شکار

?️ 8 اپریل 2025سچ خبریں:یمن کی مسلح افواج کی جانب سے صیہونی حکومت کے بحری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے