?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف کی صدر آصف علی زرداری سے ایوان صدر میں ملاقات ہوئی۔
ملاقات کے دوران پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان ورکنگ ریلیشن شپ کو بہتر بنانے اور مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں دونوں جماعتوں کے مرکزی رہنما بھی موجود تھے، ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی اور سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے اہم قومی اور داخلی سلامتی کے امور پر بھی بات چیت کی، آزاد کشمیر کے نئے صدر کے انتخاب پر بھی مشاورت ہوئی۔
اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے غزہ امن بورڈ اور پاکستان کے نقط نظر پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
یورپی یونین کا ایپل اور میٹا پر 70 کروڑ یورو کا جرمانہ، ٹرمپ کی ناراضی کا خطرہ
?️ 23 اپریل 2025سچ خبریں: یورپی یونین نے بدھ کے روز ایپل اور میٹا پر
اپریل
متعدد بار والد سے لاتعلق ہونے اور ان کےخلاف باتیں کرنے کا مطالبہ کیا گیا، اذان سمیع خان
?️ 30 اگست 2025کراچی: (سچ خبریں) گلوکار و اداکار اذان سمیع خان نے انکشاف کیا
اگست
گورنر خیبرپختونخوا کا انتخابات 8 اکتوبر کو کرانے کے لیے الیکشن کمیشن کو خط
?️ 25 مارچ 2023خیبرپختونخوا 🙁سچ خبریں) گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلامی علی نے سیکیورٹی خدشات کے
مارچ
مقبوضہ جموں وکشمیر :حریت کانفرنس کی ماورائے عدالت قتل، بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کی مذمت
?️ 8 فروری 2025سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں کشمیر میں
فروری
امریکی ریپبلکن اور کابل کے خلاف نئے پابندیوں کا بل
?️ 2 جون 2023سچ خبریں:امریکی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی سینیٹ
جون
امریکی جیلوں میں بیمار قیدیوں کی اموات میں اضافہ
?️ 25 جنوری 2022سچ خبریں: امریکی ریاستی جیلوں کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا
جنوری
پی ٹی آئی کا ممکنہ لانگ مارچ کے تناظر میں عمران خان کو نظر بند کرنے کا منصوبہ تیار
?️ 7 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی حکومت نے سابق وزیر اعظم اور پی
اکتوبر
حکومت نے عوام پر ٹیکس کا اضافی بوجھ کیوں ڈالا؟
?️ 4 جولائی 2024سچ خبریں: پاکستان کے حالیہ بجٹ پر نہ صرف اپوزیشن رہنماؤں نے
جولائی