شراب و اسلحہ برآمدگی کیس: علی امین گنڈاپور اشتہاری قرار

خیبر پختونخوا کے وزیرا علیٰ کا اہم اعلان

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دے دیا۔

علی امین گنڈاپور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد ہوئی، عدالت نے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔

عدالت نے علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کا زبانی فیصلہ سنایا، عدالت نے مسلسل عدم پیشی پر علی امین کو اشتہاری قرار دیا،جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے کیس پر سماعت کی۔

واضح رہے علی امین گنڈاپور کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں شراب و اسلحہ برآمدگی کا مقدمہ درج ہے۔

مشہور خبریں۔

کتنے فیصد صیہونی نیتن یاہو کو چاہتے ہیں؟

?️ 2 مئی 2024سچ خبریں: ایک سروے کے نتائج سے ظاہر ہوا ہے کہ نصف

ٹی ٹی پی بھارتی فنڈ نہ ملنے کی وجہ سے پریشان

?️ 25 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اطلاعات فواد چوہدری  نے کابینہ اجلاس کے بعد

کشمیری بار باردنیا کو وہ وعدہ یاد دلاتے ہیں جو پورا نہیں ہوا:  صدر مملکت

?️ 27 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ کشمیری

ٹرمپ کے آنے سے پہلے سے چند ماہ یوکرین کے لیے فیصلہ کن ہیں: سابق امریکی عہدیدار

?️ 26 نومبر 2024سچ خبریں:امریکہ کے نو منتخب صدر کے سابق قومی سلامتی مشیر نے

امریکہ کیوں صیہونی سعودی دوستی کرانے کے لیے پریشان ہے؟

?️ 23 جون 2023سچ خبریں:امریکی ویب سائٹ Axios نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر

فلسطینی جوانوں کا آئیڈیل کون؟

?️ 20 جون 2023سچ خبریں:مغربی کنارے میں گزشتہ روز جنین کے علاقے میں فلسطینیوں اور

سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں موجود ’بحریہ ٹاؤن کے 35 ارب روپے‘ قومی خزانے میں منتقل کرنے کا حکم

?️ 24 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ بحریہ

وطن واپسی پر نواز شریف کے ساتھ آئین و قانون کے مطابق سلوک ہوگا، وزیر اطلاعات

?️ 24 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے