?️
اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعہ اسلامی روایات کے منافی تھا، انہوں نے چیف جسٹس پاکستان سے درخواست کی ہے کہ سیالکوٹ سانحہ کا اسپیڈی ٹرائل کریں۔عوام میں رواداری کا شعور پیدا کرنے کے لئے آگاہی مہم شروع کرنے جا رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بین المذاہب ہم آہنگی سیمینار سے خطاب میں طاہر اشرفی نے کہا کہ سیالکوٹ واقعہ اسلامی روایات کے منافی تھا، اسلام مکمل امن اور آشتی کا دین ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام میں جبری شادی کی کوئی گنجائش نہیں ہے، اسلام جبری نظام کے خلاف ہے، جبری طور پر مذہب کی تبدیلی قابل قبول نہیں ہے، جبری طور پر مذہب کی تبدیلی کے خلاف ہیں جب کہ تبدیلی مذہب کے لیے پوری تحقیقات کی جاتی ہیں، ہم عوام میں رواداری کا شعور پیدا کرنے کے لیے آگاہی مہم شروع کر رہے ہیں۔
دوسری جانب سیمینار سے دیگر اکابرین نے بھی خطاب کیا، اس موقع پر مہمان خصوصی وزیر اقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹن کا کہنا تھا کہ انسانی حقوق کے ادارے پڑوسی ملک بھارت میں انسانی حقوق کی پامالی بھی دیکھیں جہاں پچھلے 2 ماہ سے انسانی حقوق پاؤں تلے روندے جا رہے ہیں لیکن کوئی نہیں بولتا۔


مشہور خبریں۔
اب سویڈن کافی دیر کردی
?️ 6 اگست 2023سچ خبریں:قرآن پاک کی بار بار بے حرمتی کی وجہ سے سویڈن
اگست
صیہونی ریاست میں معاشی جمود، غزہ جنگ کے نتیجے میں 60 ہزار کمپنیاں بند
?️ 8 جنوری 2025سچ خبریں:غزہ میں جاری جنگ اور مسلسل میزائیل حملوں نے مقبوضہ علاقوں
جنوری
عارف علوی کا عدلیہ سے مطالبہ
?️ 23 جون 2024سچ خبریں: سابق صدر عارف علوی بھی کراچی میں بانی پی ٹی
جون
مینڈیٹ چور اقتدار میں بٹھائے جائیں تو انہیں بوٹ چاٹ کر چٹخارے لینے اور بے مغز بیانات داغنے کے علاوہ کچھ نہیں سوجھتا
?️ 9 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) ) تحریک انصاف نے وزیر اعظم پر الزام
اکتوبر
موسمیاتی تبدیلی، توانائی کے بھاری درآمدی بل سے نمٹنے کیلئے چین کو سولر پارکس میں سرمایہ کاری کی دعوت
?️ 17 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے موسمیاتی تبدیلیوں
اکتوبر
شاہ رخ خان کا ہمشکل؛سوشل میڈیا صارفین دنگ
?️ 7 جون 2023سچ خبریں:بھارت میں ایک بار پھر ایسا شخص سامنے آیا ہے جو
جون
طوباس میں صیہونی فوج کی حالت زار
?️ 21 مئی 2024سچ خبریں: صیہونی افواج نے مغربی کنارے کے مختلف شہروں پر حملے
مئی
برطانیہ کی حکومت نے اپنے شہریوں پر ٹیکس لگایا
?️ 23 نومبر 2023سچ خبریں:انگریزی اشاعت کے مطابق برطانوی شہریوں کے ٹیکس محصولات کو غزہ
نومبر