?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی و دیگر کیخلاف اشتہاری کی کارروائی، انسداددہشت گردی عدالت کے احکامات پر مختلف جگہوں پر نوٹسز چسپاں کر دیئے گئے۔
جوڈیشل کمپلیکس میں بھی مختلف مقامات پر طلبی کے حوالے سے نوٹسز لگا دیئے گئے، نوٹسز میں سہیل آفریدی، مینا خان، امجد خان، شفیع اللہ جان، امجد آفریدی کو عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے سیکشن 87 کے حکم نامہ کی روشنی میں نوٹسز آویزاں کئے گئے، جن میں کہا گیا کہ ملزمان عدالتی احکامات کی تعمیل نہیں کر رہے یا روپوش ہیں۔
نوٹسز کے مطابق سہیل آفریدی ،شفیع اللہ ودیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوں، ملزمان کی پیشی کے حوالے سے یہ آخری موقع دیا جارہا ہے۔
عدالتی نوٹسز میں کہا گیا ہے کہ سیکشن 87 کی کارروائی کے دوران ملزمان عدالت میں پیش نہ ہوئے تو قانونی کارروائی کی جائے گی۔


مشہور خبریں۔
پاکستان صحافیوں کے خلاف اسرائیل کے جرائم اور اس کی حالیہ جارحیت کی مذمت
?️ 27 اگست 2025سچ خبریں: وفاقی محکمہ خارجہ کے ترجمان کے دفتر کے شعبہ تعلقات عامہ
اگست
مظلوم کی حمایت کرنے کی سزا
?️ 28 اکتوبر 2023سچ خبریں: صیہونی حکومت غزہ کی پٹی میں جاری جرائم کے دنیا
اکتوبر
فواد چوہدری کا غیرملکیوں کیجانب سے سرمایہ کاری کرنے سے متعلق اہم بیان
?️ 15 جنوری 2022اسلام آباد ( سچ خبریں) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے غیر ملکیوں
جنوری
کراچی: نسلہ ٹاور طرز کے مزید پروجیکٹس کا انکشاف
?️ 11 جنوری 2022کراچی(سچ خبریں) شہر قائد میں نسلہ ٹاور طرز کے مزید 16 غیر
جنوری
ایلون مسک کا وائس آف امریکہ کو بند کرنے کا مطالبہ
?️ 14 فروری 2025سچ خبریں: ٹیسلا کے سی ای او مسک نے اتوار کے روز X
فروری
غزہ کے عوام کی حمایت میں ڈبلن سٹی کونسل کی عمارت پر فلسطینی پرچم لہرایا گیا
?️ 5 دسمبر 2023سچ خبریں:فلسطینی پرچم ڈبلن سٹی کونسل پر سات روز تک لہرائے گا۔
دسمبر
ماہرین، کم وزن ہونا شوگر سے محفوظ ہونے کی ضمانت نہیں ہے
?️ 19 فروری 2021لاہور {سچ خبریں} ماہرین کے مطابق اگر کئی قسم کے رسک فیکٹرز
فروری
پورٹو ریکو میں امریکی فوجی اڈہ 20 سال بعد دوبارہ کھلا
?️ 15 نومبر 2025سچ خبریں: پورٹو ریکو میں واقع امریکی نیول بیس "روزویلٹ روڈز” جو
نومبر