?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا کہ سہیل آفریدی صوبے کے معاملات کو دیکھے، حکومت دھرنا دینے سے بلیک میل نہیں ہوگی۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ بانی کی ملاقاتیں جیل مینوئل کے مطابق ہوں گی، قوانین کی خلاف ورزی کریں گے تو کوئی ملاقات نہیں ہو گی۔ عطا تارڑ نے کہا کہ بانی کو جیل میں سب سے زیادہ سہولیات میسر ہیں، سہیل آفریدی بزدار پلس پلس بن چکے ہیں، قانون یہ اجازت نہیں دیتا کہ جیل کے باہر جا کر بدمعاشی کریں۔
وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ اڈیالہ جیل کے باہر یہ امن وامان کی صورتحال خراب کرتے ہیں، یہ قانون کی خلاف ورزی کر رہے ہیں اس لیے ملاقات نہیں ہونے دے رہے۔ عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی میں اندرونی کشیدگی کی وجہ سے معاملات خراب ہیں، پی ٹی آئی کی خاتون رہنما نے بھارتی اور افغان میڈیا کو فیڈ کیا۔
وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کوئی حق نہیں کہ وہ بانی سے ملاقات کریں، سہیل آفریدی کو صوبے میں امن و امان کو بہتر کرنا چاہئے۔


مشہور خبریں۔
جولانی حکومت کا اسرائیل کے خلاف غیر موثر ردعمل
?️ 13 ستمبر 2026سچ خبریں: جولانی حکومت کے وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے سوشل میڈیا
ستمبر
چین کا امریکی عہدیدار کو تلخ جواب
?️ 1 جولائی 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ میں سابق امریکی سفیر، بیجنگ اور واشنگٹن کے درمیان
جولائی
شکر ہے اروشی روٹیلا کے ساتھ بولی وڈ فلم نہیں کی، فرحان سعید
?️ 15 نومبر 2023کراچی: (سچ خبریں) معروف گلوکار و اداکار فرحان سعید نے انکشاف کیا
نومبر
کیا حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ ہونے والا ہے؟امریکی اخبار کی زبانی
?️ 22 جنوری 2024سچ خبریں: اطلاعات کے مطابق امریکہ، مصر اور قطر کے تینوں ممالک
جنوری
اسرائیل نے غزہ سے متعلق مشترکہ مرکز میں امریکیوں کی جاسوسی کی: گارڈین
?️ 8 دسمبر 2025سچ خبریں: برطانوی اخبار ‘دی گارجین’ نے ایک تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف
دسمبر
سیزفائر معاہدہ صحیح سمت میں پہلا قدم، افغان سرزمین سے دہشتگردی کے سدباب کیلئے اقدامات ضروری ہیں۔ اسحق ڈار
?️ 20 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحق ڈار نے
اکتوبر
سیریل رامافوزا دوبارہ جنوبی افریقہ کے صدر منتخب
?️ 15 جون 2024سچ خبریں: جنوبی افریقہ کی قومی اسمبلی نے دوسری مدت کے لیے
جون
افغان طالبان کی شامت
?️ 5 اپریل 2021سچ خبریں:افغان فوج کے اس ملک کے مختلف حصوں میں آپریشن کے
اپریل