?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی کو خوش کرنے کیلئے سیاسی بیان دیا ہے، ہو سکتا ہے سہیل آفریدی حکمت سے کام لیں گے۔
وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا کہ سانحہ اے پی ایس میں سیکڑوں بچوں کو شہید کر دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم روزانہ اپنے بچوں کی لاشوں کو اٹھا رہے ہیں، خیبرپختونخوا حکومت کہتی ہے آپریشن نہیں ہونے دیں گے۔
مصدق ملک کا کہنا تھا کہ اگر آپریشن نہیں ہونے دینا تو پھر دہشت گردوں سے کیسے نمٹیں گے، بانی پی ٹی آئی کی آج بھی وہی سوچ ہے۔ وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی کا کہنا تھا کہ ہماری سرحدوں پر حملہ ہو چکا ہے، ایک ملک نے حملہ کر دیا اور یہ کہہ رہے ہیں آپریشن نہیں ہونے دیں گے۔
مصدق ملک نے کہا کہ اگر آپریشن نہیں ہونے دیں گے تو کیا بانی طالبان کے ساتھ کھڑے ہیں؟ جب کوئی لیڈر ہمارے بچوں کو شہید کرنے والوں کے ساتھ کھڑا ہو جائے تو پھر کیا کہیں گے؟۔


مشہور خبریں۔
ایک پاکستانی محقق کے نقطہ نظر سے تہران اور اسلام آباد کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے کی بنیادیں اور ضروریات
?️ 11 جولائی 2025سچ خبریں: ایک پاکستانی محقق نے صیہونی حکومت کی طرف سے مسلط
جولائی
کیا سی آئی اے اور موساد جنگ بندی سے موافق ہیں؟
?️ 10 جولائی 2024سچ خبریں: موساد اور سی آئی اے کے سربراہ ڈیوڈ بارنیا اور
جولائی
بلوچستان کے وزیر اعلی کا نئی حکومت کے بارے میں اہم بیان دیا
?️ 17 ستمبر 2021کوئٹہ (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے
ستمبر
سامرا، عراق میں داعش کے خطرناک ترین مرکز کی تباہی
?️ 9 مئی 2024سچ خبریں: عراق کے صوبہ صلاح الدین کے سیکورٹی اہلکار نے زور دیتے
مئی
حزب اللہ کے دندان شکن جواپ پر صیہونی اعلیٰ افسران کا ردعمل
?️ 11 مئی 2024سچ خبریں: مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں کے خلاف حزب اللہ کے
مئی
محمد بن سلمان مشرق وسطیٰ کو عدم استحکام کی طرف لے جا رہے ہیں: مڈل ایسٹ مانیٹر
?️ 30 جنوری 2022سچ خبریں:مڈل ایسٹ مانیٹر ویب سائٹ نے سعودی ولی عہد کی جانب
جنوری
فلسطینیوں نے اسرائیل کو کہاں لا کھڑا کیا ہے؟صیہونی میڈیا کی زبانی
?️ 1 جنوری 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا کہ تل
جنوری
اقوام متحدہ میں افغانستان کی کرسی خالی؛طالبان کا ردعمل
?️ 25 ستمبر 2024سچ خبریں: افغانستان کی عبوری حکومت کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ
ستمبر