?️
لاہور (سچ خبریں) پنجاب اسمبلی کے 26 معطل ارکان اسمبلی کے خلاف نا اہلی ریفرنسز پر اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کارروائی شروع کر دی۔
ترجمان کے مطابق اسپیکر کو آرٹیکل 63(2) اور 113 کے تحت معطل ارکان کے خلاف ریفرنسز موصول ہو گئے ہیں ، اسپیکر کا 26 معطل ارکان کو ذاتی سماعت کاموقع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
سپیکر ملک احمد خان نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل10A کے تحت ارکان اسمبلی کو شفاف سماعت کا حق دیا جا رہا ہے، ریفرنسز میں شامل تمام ارکان کو آئینی دائرہ کار میں مکمل دفاع کا موقع فراہم کیا جائے گا۔
ریفرنسز پر ذاتی سماعت 11 جولائی،صبح 11 بجے اسپیکر چیمبر میں ہوگی، اسپیکر آئین کے تحت 30 روز میں نااہلی ریفرنسز پر فیصلہ کرنے کے پابند ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اسرائیل کی موجودہ تنہائی کی وجہ کیا ہے ؟
?️ 23 ستمبر 2025سچ خبریں: صیہونی تجزیہ کاروں اور سابق عہدیداروں نے زور دے کر کہا
ستمبر
اسرائیل کی الٹی گنتی شروع:عطوان
?️ 14 مئی 2021سچ خبریں:عرب دنیا کے ماہر تجزیہ کار نےمزاحمتی تحریک کے اسرائیلی ٹھکانوں
مئی
صیہونی اعلیٰ فوجی انٹیلی جنس عہدیدار مستعفی،وجہ؟
?️ 4 اپریل 2024سچ خبریں: قابض اسرائیلی حکومت کی ملٹری انٹیلی جنس برانچ (امان) کے
اپریل
امریکہ نے یمن میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا
?️ 2 اپریل 2022سچ خبریں: وائٹ ہاؤس نے کہا کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے یمن
اپریل
تل ابیب کی سڑکوں پر کیا ہو رہا ہے؟
?️ 25 جون 2023سچ خبریں:مقبوضہ علاقوں کے لاکھوں باشندوں نے ہفتے کے روز مسلسل 25ویں
جون
عمران خان کو تھکی ہوئی اپوزیشن ملی ہے: وزیر داخلہ
?️ 19 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر،وزیر داخلہ نے کہاکہ یہ عمران خان
اکتوبر
کیا غزہ میں امداد داخل ہو رہی ہے؟
?️ 11 مئی 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے بورڈ آف بارڈرز اینڈ کراسنگ کے
مئی
فلسطینی میزائلوں کے سامنے ڈھیر ہوتا اسرائیلی آئرن ڈوم سسٹم
?️ 19 مئی 2021(سچ خبریں) مقبوضہ علاقوں میں صہیونی عہدوں پر مزاحمتی راکٹ حملوں کا
مئی