سندھ طاس معاہدہ ہو یا کچھ اور مسائل کا حل مذاکرات میں ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری کا سیاسی جماعتوں پر بڑا الزام

?️

کراچی (سچ خبریں) سابق وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاک بھارت جنگ کے دوران ہم سب ایک پیج پر تھے، سیزفائر کے بعد وزیراعظم نے فون کیا اور بیرون ملک دوروں کا کہا، وزیراعظم نے کہا دنیا کے سامنے بھارت کے چہرے کو بے نقاب کریں۔

تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ جنگ کے دوران صرف سیاستدان نہیں بلکہ عوام بھی ایک تھے،ہم سب نفرت، انتقام اور اختلافات بھلاکر ملک کے لیے آگے آئے،بھارت کافی چیزوں میں ہم سے آگے ہے مگرہم نے اسے بھرپور شکست دی۔

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کا مزید کہنا تھا کہ بھارت کے مقابلے ہمارا کیس بہت مضبوط تھا،پاکستان سچ اور بھارت جھوٹ کا سہارا لے رہاتھا،پاکستان نے بھارت کے جہاز گرائے،بھارت نے انکار کیا، پاکستان آج بھی کہتا ہے کہ ہم امن چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بھارت صرف اور صرف اس بات پر تھا کہ پاکستان ایک دہشتگرد ملک ہے،ہم نے دنیا میں پاکستان کا کیس لڑا اور بھارتی مؤقف کو بے نقاب کیا،سندھ طاس معاہدہ ہو یا کچھ اور مسائل کا حل مذاکرات میں ہے۔

مشہور خبریں۔

صیہونیوں کے ساتھ سمجھوتہ کرنے والے عرب ممالک کے لیے روس کا اہم پیغام

?️ 5 مئی 2021سچ خبریں:روسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ

طوفان الاقصیٰ کے آفٹر شاکس

?️ 28 اکتوبر 2023سچ خبریں: فلسطینی مزاحمتی گروہوں کے ہاتھوں صیہونی حکومت کے بھاری جانی

X (Twitter) بھی صیہونی جرائم میں شریک

?️ 12 اکتوبر 2023سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے خلاف قابضین کے بڑھتے جرائم کے

مجھے یقین ہے کہ لوگ مجھے دوبارہ منتخب کریں گے: اردوغان

?️ 19 مئی 2023سچ خبریں:ترکی کے موجودہ صدر رجب طیب اردوغان نے گزشتہ شب اس

سعودی عرب نے اپنے جرائم پر پردہ ڈالنے کے لیے کھیلوں کا سہارا لیا

?️ 22 جنوری 2023سچ خبریں:نئے سال میں سعودی عرب کا پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کھیلوں کے

یوکرین کے حالات مزید خراب ہوں گے: ٹرمپ

?️ 13 مارچ 2022سچ خبریں:  امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی کیرولائنا میں

بھارت سے کشیدگی: وزیر داخلہ محسن نقوی کی فضل الرحمٰن اور حافظ نعیم سے ملاقات

?️ 29 اپریل 2025لاہور: (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور میں جمعیت

شام میں دہشتگروں کے کیمیائی حملوں کے منصوبے

?️ 3 جولائی 2021سچ خبریں:روس کا کہنا ہے شام کے شہر ادلب میں ایک بار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے