زرعی زمینوں کو ہاؤسنگ سوسائٹیز میں تبدیل کرنے کا سلسلہ تشویشناک ہے۔ احسن اقبال

کیا احسن اقبال وزارت چھوڑنے والے ہیں؟ وجوہات

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ زرعی زمینوں کو ہاؤسنگ سوسائٹیز میں تبدیل کرنے کا سلسلہ تشویشناک ہے۔

تفصیلات کے مطابق زرعی زمین کو رہائشی سوسائٹیز میں تبدیل کرنے سے متعلق کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کی صدارت وفاقی وزیر احسن اقبال نے کی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں زرعی زمینوں کی تیزی سے کمی تشویشناک حد تک بڑھ گئی۔ انہوں نے کہا کہ زرعی زمینوں کو ہاؤسنگ سوسائٹیز میں تبدیل کرنے کا سلسلہ تشویشناک ہے،آنے والی نسل کو خوراک مل سکے گی؟ فوڈ سیکیورٹی شدید خطرے میں ہے۔

ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں فوری طور سے عمودی تعمیرات کی طرف آغاز کیا جائے، درختوں کی کٹائی پر سخت قوانین کی ضرورت ہے، ماحول بچانا سب کی ذمہ داری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 20 سال میں کتنی زرعی زمین رہائشی ا سکیموں کی نذر ہوئی؟ صوبائی حکومتیں ڈیٹا اکٹھا کریں۔ زرعی زمین کے بے دریغ استعمال سے ہم اپنی خوراک کا مستقبل بیچ رہے ہیں۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ماحولیاتی توازن بگڑنے لگا ہے، ہاؤسنگ کی لالچ زرعی زمین نگل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قانون سازی اور نیشنل فریم ورک کے بغیر اربن ڈویلپمنٹ ناگزیر ہے، صوبائی حکومتوں کیساتھ ملکر زرعی زمینوں کے تحفظ کیلئے پالیسی تشکیل دی جائے گی۔

مشہور خبریں۔

دشمن حزب اللہ کو جنگ میں ڈھکیلنا چاہتا ہے:نصراللہ

?️ 4 اگست 2021سچ خبریں:لبنانی حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے لبنان

عوام کی مدد سے میں ملک کا نوجوان وزیر اعظم بنوں گا، بلاول بھٹو

?️ 16 جنوری 2024اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا

حکومت  نے 60 ارب روپے سے زائد رقم کا سراغ لگا گیا

?️ 11 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ملک کی ٹیکس مشینری نے ڈیجیٹل ٹرانزیکشن کے ذریعے

پاکستان طالبان کے ساتھ بات چیت کم کرنے کے لیے کوشاں؛ وجہ ؟ 

?️ 22 اکتوبر 2024سچ خبریں: پاکستانی فوج کے قریبی اخبار ایکسپریس ٹریبیون نے ذرائع کے

ایران کے بارے میں امریکی قانون ساز کا اعتراف

?️ 17 جون 2023سچ خبریں:امریکی قانون ساز نے ایرانی صدر کے لاطینی امریکہ کے دورے

مسلم لیگ کے ایک اہم سیاسی رہنما کو گرفتار کر لیا گیا

?️ 27 اپریل 2021لاہور (سچ خبریں) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا گرفتار

کراچی کے لوگ خدمت خلق میں‌ سب سے آگے ہیں: سندھ وزیر اعلیٰ

?️ 24 ستمبر 2021کراچی(سچ خبریں) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اس چیز کا  اعتراف

تنازعہ کشمیر جنوبی ایشیا میں ایٹمی جنگ کاباعث بن سکتا ہے: کل جماعتی حریت کانفرنس

?️ 13 نومبر 2023سرینگر: (سچ خبریں) کل جماعتی حریت کانفرنس نے غیر قانونی طور پر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے