?️
رحیم یار خان (سچ خبریں) ہیڈ پنجند سے نکلی نہر صادق فیڈر کے شگاف کو 40 گھنٹے بعد بھی پُر نہ کیا جا سکا، 10 دیہات متاثر ہوگئے۔
انتظامیہ کے مطابق نہر میں پڑنے والے 150 فٹ چوڑے شگاف نے ہر طرف تباہی مچا دی ہے، پانی آبادیوں میں داخل ہونے سے علاقے میں سیلابی صورت حال ہے۔
ضلعی حکام نے بتایا کہ 50 ہزار ایکڑ زرعی اراضی اور سینکڑوں شہری رقبہ بھی متاثر ہوا ہے، کوٹ سمابہ میں 200 سے زائد خاندان بے گھر ہو گئے ہیں، متاثرہ خاندانوں کو مال مویشیوں سمیت محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
حکام کے مطابق سیلاب کے باعث مرکزی شاہراہ پر زمینی رابطہ جزوی طور پر بحال کر دیا گیا ہے، شگاف بند کرنے میں مزید وقت درکار ہے۔ محکمہ آبپاشی، ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، ریسکیو اور مقامی افراد شگاف پُر کرنے میں مصروف ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
کویت کا پہلا مصنوعی سیارہ خلا میں کامیابی سے روانہ
?️ 2 جولائی 2021کویت سٹی(سچ خبریں) سائنسی میدان میں کویت نے اہم کامیابی حاصل کرتے
جولائی
ہمیں اپنی دفاعی تیاری کو دوگنا کرنا چاہیے: مادورو
?️ 16 اکتوبر 2025سچ خبریں: وینیزویلا کے صدر نکولس مادورو نے کہا ہے کہ ہم ترقی
اکتوبر
پی ٹی آئی ورکرز کے حقوق پر ایک اور ڈاکا منظور نہیں۔ اکبر ایس بابر
?️ 11 دسمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس
دسمبر
ہنیہ نے امت اسلامیہ سے فلسطین کی حمایت کا مطالبہ کیا
?️ 29 نومبر 2021سچ خبریں: یورپی ممالک میں برطانیہ فلسطین کا سب سے زیادہ حامی
نومبر
داعش کا سربراہ کیسے مارا گیا؟
?️ 4 فروری 2022سچ خبریں: امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں ایک مختصر تقریر میں
فروری
جمعے کی نماز کے دوران حملہ افسوس ناک، دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں۔ عطا تارڑ
?️ 7 فروری 2026لاہور (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جمعے
فروری
پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت، ہمارے پاس شواہد موجود ہیں۔ محسن نقوی
?️ 31 جنوری 2026کوئٹہ (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ سب
جنوری
میڈیکل رپورٹ میں الزامات: عمران خان نے وفاقی وزیرِ صحت کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا
?️ 30 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران
مئی