?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان طالبان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) قابل اعتبار نہیں۔ یہ لوگ بھارت کے ساتھ ملے ہوئے ہیں۔ جبکہ خیبرپختونخوا حکومت میں شامل کچھ لوگ طالبان کو بھتہ دیتے ہیں۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ خیبرپختونخوا کے معاملے کو سیاسی طور پر حل کرنا چاہیے۔ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی اور گورنر راج کے حق میں نہیں۔ کیونکہ سیاسی پارٹیوں پر پابندی کا تجربہ ماضی میں کامیاب نہیں رہا۔
خواجہ آصف نے کہا کہ پاک بھارت جنگ میں پاکستان کا جواب پوری دنیا نے دیکھا۔ اگر بھارت نے اب بھی کوئی ایڈونچر کیا تو ویسے ہی جواب دیا جائے گا۔ پاکستانی فوج کا لوہا پوری دنیا مانتی ہے۔ جبکہ مئی 2025 کی جنگ کے بعد بھارت کا اعتماد تباہ ہوگیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
آئنسٹائن کو اسرائیلی صدارت کی پیش کش اور ان کا منطقی انکار
?️ 13 مارچ 2021برلن (سچ خبریں) البرٹ آئنسٹائن کو بیسویں صدی کا سب سے بڑا
مارچ
وسطی عراق میں امریکی فوجی رسد کے قافلے پر حملہ
?️ 2 مارچ 2021سچ خبریں:عراقی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ وسطی عراق میں امریکی
مارچ
وزیرِاعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے ہفتے کو چین جائیں گے
?️ 29 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرِاعظم شہباز شریف 30 اگست سے 4 ستمبر
اگست
اسلام آباد: چیف جسٹس سے اپوزیشن کے وفد کی ایک گھنٹے طویل ملاقات
?️ 21 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے
فروری
وفاقی وزیر فیصل واڈا کے خلاف کس نے شکایت جمع کی ہیں؟:سندھ ہائی کورٹ
?️ 9 مارچ 2021سندھ(سچ خبریں) سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی
مارچ
موجودہ دور کی جنگ ارادوں کی جنگ ہے:ایرانی صدر
?️ 22 اگست 2022سچ خبریں:اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کا کہنا ہے کہ آج کے
اگست
کارابخ میں "عظیم واپسی”؛ فتح کو مستحکم کرنے کے لیے آذربائیجان کا میگا پروجیکٹ
?️ 16 نومبر 2025سچ خبریں: کاراباخ پر اپنی خودمختاری کو مستحکم کرنے کے بعد، جمہوریہ
نومبر
ڈالر کی بلیک مارکیٹ ایک بار پھر پھلنے پھولنے لگی
?️ 25 فروری 2023کراچی: (سچ خبریں) انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر کے
فروری