?️
اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان نے کہا ہے کہ خطے میں سکیورٹی صورتحال پر گہری تشویش ہے ، فریقین صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں۔
ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ریاستی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے اصولوں کی خلاف ورزی قابل مذمت ہے۔
ترجمان نے کہا کہ پاکستان عالمی قوانین کے احترام اور تمام فریقین سے تحمل کی اپیل کرتا ہے، مسائل کے حل کیلئے مذاکرات اور سفارتکاری پر زور دیا جائے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کشیدگی میں فوری کمی کیلئے اقدامات کئے جائیں ، خطے میں امن کے لیے تمام تنازعات کا پرامن حل ناگزیر ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
یوکرین کو روس سے لڑنے کے لیے مزید بھاری ہتھیاروں کی ضرورت ہے: لندن
?️ 1 ستمبر 2022سچ خبریں: برطانوی وزیر خارجہ لز ٹرس، جنہیں سبکدوش ہونے والے
ستمبر
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر
?️ 24 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک اہم بیان دیتے
اگست
ویکسین نہ لگوانے والوں کی گرفتاری سے متعلق سندھ پولیس کا اہم فیصلہ
?️ 25 ستمبر 2021کراچی (سچ خبریں) ویکسین نہ لگوانے والوں کی گرفتاری اور ان کے
ستمبر
70 فیصد اسرائیلی فوجیں شمالی غزہ سے باہر
?️ 4 دسمبر 2023سچ خبریں:القسام بٹالین کے ایک کمانڈر نے اطلاع دی ہے کہ مزاحمتی
دسمبر
چین اور امریکہ کے درمیان 90 روزہ تجارتی وقفہ نئی کشمکش کا آغاز
?️ 14 اگست 2025چین اور امریکہ کے درمیان 90 روزہ تجارتی وقفہ نئی کشمکش کا
اگست
پاکستان کا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اشتعال انگیز بیانات پر شدید ردعمل
?️ 28 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان کا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اشتعال انگیز
مئی
9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: عدالت نے عمران خان کو 2 مقدمات میں بری کردیا
?️ 30 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے
مئی
’اسکائپ‘ ہمیشہ کے لیے بند
?️ 8 مئی 2025سچ خبریں: کبھی دنیا کی سب سے بہترین اور معروف ویڈیو اینڈ
مئی