?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ خارجہ پالیسی کی کامیابی شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کے سر ہے۔
انہوں نے کہا کہ خارجہ پالیسی سے پاکستان کا دنیا سے تعلق مضبوط ہوا ہے۔
طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ ملک میں آنے والی سرمایہ کاری کا راستہ بنا ہے، پاکستان کی سفارتکاری عروج پر ہے۔
انہوں نے کہا کہ چین اور امریکا ہمارے ساتھ کھڑا ہے، عرب ممالک ہمارے ساتھ ہیں، مشرق و مغرب کا ہم پر اعتماد کرنا بہت بڑی بات ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
شاہ رخ خان کا ہاتھ جوڑ کر مداحوں کو سلام اور شکریہ
?️ 21 اکتوبر 2021ممبئی (سچ خبریں) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے آج صبح
اکتوبر
برکس کیا کرنے والا ہے؟
?️ 21 اگست 2023سچ خبریں: چینی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ
اگست
لبنان اور مغربی کنارے میں خوشی کی لہر
?️ 26 مئی 2024سچ خبریں: غزہ میں قابض حکومت کے متعدد فوجیوں کی گرفتاری کی خبر
مئی
الیکشن کمیشن کا چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کو ایک بار پھر مراسلہ ارسال
?️ 28 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) لیول پلیئنگ فیلڈ کی عدم دستیابی کا معاملہ
دسمبر
پی ٹی آئی کے اہم رکن کو پولیس نے گرفتار کر لیا
?️ 16 فروری 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پولیس نے ضمنی انتخابات میں الیکشن کمیشن کے قوانین
فروری
قدس کی آزادی تک ہم مقاومت کی راہ پر گامزن ہیں: زیاد النخالہ
?️ 3 اپریل 2022سچ خبریں: طزیاد النخالہ فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سیکرٹری جنرل
اپریل
جب بھی ایسی صورتحال پیدا ہوتی ہے ہم ڈیم کی بات شروع کردیتے ہیں۔ مریم اورنگزیب
?️ 3 ستمبر 2025لاہور (سچ خبریں) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ
ستمبر
فلسطین کی حمایت میں گوگل کے یہودی ملازم کا استعفیٰ
?️ 1 ستمبر 2022سچ خبریں: گوگل کے مارکیٹنگ ڈپارٹمنٹ کے ایک امریکی اور یہودی ملازم
ستمبر