?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی حکومت نے ضمنی انتخابات میں سکیورٹی کے لیے فوج تعینات کردی۔
انتخابی حلقوں میں فوجی دستے الیکشن والے حلقوں میں 22 سے 24 نومبر تک موجود رہیں گے ،فوجی جوان ریزرو فورس کے تحت ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔
ہری پور این اے 18،فیصل آباد این اے 96، این اے 104 پر ضمنی الیکشن اتوار کو ہو گا جب کہ ساہیوال این اے 143 ڈی جی خان این اے 185 لاہور این اے 129 پر بھی فوج تعینات ہو گی ۔
دوسری جانب وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کرکے متعلقہ حکام کو کاپیاں ارسال کر دیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
طائف میں سعودی امریکی فوجی مذاکرات
?️ 5 جولائی 2022سچ خبریں: سعودی عرب کی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ ملک
جولائی
صہیونیوں کی عالمی سمندری ڈکیتی کی محکومیت
?️ 19 مئی 2026 سچ خبریں:دنیا کے 9 ممالک کی طرف سے جاری کردہ ایک
مئی
امریکہ کی عراقی داخلی معاملات میں مداخلت
?️ 2 جون 2026سچ خبریں:عراق کی نئی حکومت کے قیام کے بعد امریکہ نے مزاحمتی
جون
مسلم ممالک متحد ہو کر عملی اقدامات کریں، انسانی جانوں کا تحفظ اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار
?️ 21 جون 2025استنبول: (سچ خبریں) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اسلامی
جون
برانڈز ماہرہ خان سمجھ کر کام کی پیش کش کرتے رہے ہیں، مائرہ خان
?️ 4 فروری 2025کراچی: (سچ خبریں) مقبول اداکارہ و ٹی وی میزبان مائرہ خان نے
فروری
بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو میجر سمیت 6 اہلکار شہید
?️ 26 ستمبر 2022راولپنڈی: (سچ خبریں) بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر
ستمبر
قنیطرہ میں صیہونی پرچم کا لہرایا جانا؛ شامی عوام کے جذبات مجروح
?️ 2 اکتوبر 2025سچ خبریں:شام کے جنوبی شہر قنیطرہ کے ایک میدان میں صیہونی حکومت
اکتوبر
شرحِ نمو اور قیمتوں میں استحکام لانے میں حکومت تاحال ناکام
?️ 24 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) اسٹیٹ بینک کی جانب سے حال ہی میں
دسمبر