?️
اسلام آباد (سچ خبریں)قومی اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے چئیر پرسن شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ وفافی حکومت دنیا بھر میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے مسلسل کوشاں ہے جس میں پارلیمانی کمیٹی کا کردار اہم ہے پاکستان درست سمت پر گامزن ہے اور ہرشعبہ میں ترقی کرر ہا ہے۔
ہیوسٹن میں پاکستانی امریکن بزنس اینڈ پروفیشنل ایسوسی ایشن کے ممتاز رہنماؤں فرح سواتی، ہارون مغل اور نظام یوسف کی جانب سے اپنے اعزاز میں منعقدہ استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان درست سمت پر گامزن ہے اور ہر شعبہ میں پیش رفت اور ترقی نظر آرہی ہے۔
اس موقع پر فورٹ بینڈ کاونٹی کے شیرف ایرک فیگن، کانسٹیبل آفس کی طرف سے کانسٹیبل نبیل شائق، پاکستانی امریکن بزنس اینڈ پروفیشنل ایسوسی ایشن کی جانب سے ہارون مغل، فرح سواتی اور اشرف عباسی نے شہریار آفریدی کو تعریفی میڈل اور توصیفی شیلڈز بھی پیش کیں۔
تقریب سے پاکستان کے قونصل جنرل ابرار ہاشمی نے بھی خطاب کیا جبکہ کمیونٹی عمائدین نے بھی تقریب میں بڑی تعداد میں شرکت کی۔تقریب کی نظامت ہارون مغل نے کی جبکہ تقریب سے فرح سواتی، احمد کمال سندیو سنگھ ،اشرف عباسی اور دیگر رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔
مشہور خبریں۔
مسلم لیگ (ق) پی ٹی آئی اور ‘طاقت کے مراکز’ کے درمیان دوریاں مٹانے کے لیے کوشاں
?️ 14 جولائی 2022لاہور: (سچ خبریں) پنجاب میں 17 جولائی کو 20 نشستوں پر ہونے
جولائی
تل ابیب کی یو اے ای سے حالات کو پرسکون کرنے کی درخواست
?️ 8 جنوری 2023سچ خبریں: صیہونی حکومت کے وزیر اٹمار بن گوئر کے مسجد الاقصی
جنوری
مشرق وسطی میں کیا ہونے جا رہا ہے؟
?️ 21 جون 2023سچ خبریں:مشرق وسطیٰ ماضی کی پالیسیوں سے بڑے پیمانے پر تبدیلی اور
جون
ملک میں امن خراب کرنے کی سازشیں ناکام بنائی جائیں گی:آرمی چیف
?️ 10 ستمبر 2021راولپنڈی (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ
ستمبر
عارضی جنگ بندی جنگ کو روکنے کے لیے اہم سمجھوتہ
?️ 22 نومبر 2023سچ خبریں:قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے امید ظاہر کی
نومبر
لبنانی عوام کے بارے یورپی یونین کا عوام فریبانہ بیان
?️ 1 اکتوبر 2024سچ خبریں: یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے امریکی قیادت
اکتوبر
اردوغان کے بیٹے کی شام میں الجولانی کے ساتھ گشت
?️ 1 مارچ 2025 سچ خبریں:ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے بیٹے نجم الدین
مارچ
تمام عراقی فلسطین کی حمایت کرتے ہیں:عراقی وزیر داخلہ
?️ 27 اپریل 2023سچ خبریں:عراقی وزیر داخلہ نے فلسطینی عہدیدار سے ملاقات کے دوران اس
اپریل