?️
سچ خبریں: پنجاب حکومت نے جماعت اسلامی کے گرفتار رہنماؤں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ نے بتایا ہے کہ جماعت اسلامی کے مقامی رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی کا فیصلہ وفاقی حکومت کے کہنے پر کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: جماعت اسلامی کا حکومت پر ڈبل کھیل کھیلنے کا الزام
ذرائع کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کے گرفتار رہنماؤں اور کارکنوں کو آج رہا کر دیا جائے گا۔
یاد رہے کہ جماعت اسلامی نے مہنگائی اور بجلی بلوں میں ٹیکس کے خلاف 26 تاریخ سے اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد پنجاب بھر میں جماعت اسلامی کے کارکنوں اور رہنماؤں کو گرفتار کیا گیا تھا، بعد ازاں مذاکرات کے نتیجے میں ان کی رہائی کا فیصلہ ہوا۔
مزید پڑھیں: جماعت اسلامی کے دھرنے کے بارے میں بانی پی ٹی آئی کا بیان
دوسری جانب، جماعت اسلامی کا دھرنا راولپنڈی کے لیاقت باغ میں تاحال جاری ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
عراق میں 2 رہنماؤں سمیت 11 داعش ہلاک
?️ 11 ستمبر 2022سچ خبریں: ہفتے کی شام عراقی فوج کے مشترکہ آپریشنز
ستمبر
پاکستان کے حالیہ دہشتگردانہ حملوں پر حسن نصراللہ کا بیان
?️ 3 اکتوبر 2023سچ خبریں: لبنان کی حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے نبی مکرمؐ
اکتوبر
ہر بے گناہ پاکستانی کے خون کا بدلہ ضرور لیا جائے گا۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر
?️ 28 جون 2025راولپنڈی (سچ خبریں) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ
جون
ترکی اور صیہونی ریاست کے درمیان فوجی رابطہ چینل قائم کرنے کے لیے براہ راست مذاکرات
?️ 8 اپریل 2025سچ خبریں:ایک خبری ادارے نے شام کے حوالے سے ترکی اور صہیونی
اپریل
کویتی حکومت مستعفی
?️ 5 اپریل 2022سچ خبریں:میڈیا ذرائع کے مطابق کویت کے وزیراعظم نے سرکاری طور پر
اپریل
یمنی فوج نے بحیرہ احمر اور مکران میں کیا کیا ہے؟
?️ 6 جون 2024سچ خبریں: یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے بحیرہ احمر میں
جون
چین کا جوہری خطرہ امریکی ہتھیاروں کو بڑھانے کا بہانہ
?️ 5 مارچ 2023سچ خبریں:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے اس جمعہ
مارچ
سپر پاور کون ہے؟امریکہ یا یمن؟
?️ 27 دسمبر 2023سچ خبریں: ایک معروف عرب تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ بحیرہ
دسمبر