?️
کراچی (سچ خبریں) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ جس طرح ہماری فورسز نے بھارت کو دھول چٹائی اس کی مثال نہیں ملتی۔ ہماری فوج نے بھارت کو عبرتناک شکست دی۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو نے نریندر مودی جیسے دہشت گرد کو دنیا بھر میں ایکسپوز کیا۔ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو نے دنیا کو مودی کا اصل چہرہ دکھایا۔ پوری بھارتی عوام آج مودی پر تنقید کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اختلافات ختم کر کے ہمیں ایک قوم بن کر چیلنجز کا سامنا کرنا چاہیے، وزیر اعلی سندھ نے تمام سیاسی جماعتوں کو اجلاس میں بلایا۔
صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ پاکستان سب سے زیادہ دہشت گردی کا شکار رہا ہے، ہماری افواج نے جانوں کے نذرانے پیش کیے، ہم صرف امن چاہتے ہیں، پاکستان ایک متحد قوم ہے ہمیں یہ پیغام دنیا کو دینا ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
کیا رفح پر حملہ امریکہ کی مرضی سے ہوا ہے؟
?️ 11 مئی 2024سچ خبریں: یمن کی انصار اللہ کے رہنما نے رفح میں صیہونی
مئی
یوکرین میں موت کے خوفناک اسرار
?️ 19 اگست 2023سچ خبریں:دنیا بھر میں امریکی حیاتیاتی تجربہ گاہوں کی سرگرمیاں ایک ایسا
اگست
امریکی حملوں میں شام کا کیا نقصان ہوا؟
?️ 3 فروری 2024سچ خبریں: عراق اور شام میں اہداف پر امریکی دہشت گرد فوج
فروری
وزیراعظم عمران خان نے فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان کر دیا
?️ 13 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے اسرائیلی مظالم کی
مئی
افغانستان میں کیسی حکومت ہو، فیصلہ وہاں کے عوام نے کرنا ہے: بابر افتخار
?️ 10 جولائی 2021راولپنڈی (سچ خبریں) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر
جولائی
’جان بوجھ کر سپریم کورٹ کی حکم عدولی نہیں کی، توہین عدالت کیس میں عمران خان کا جواب
?️ 16 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران
نومبر
پیوٹن جمعہ کو ڈونباس علاقوں کے الحاق پر دستخط کریں گے: کریملن
?️ 29 ستمبر 2022سچ خبریں: روسی ایوان صدر کے ترجمان دمتری پیسکوف نے آج جمعرات
ستمبر
کورونا سے مزید 43 مریضوں کا انتقال ہوگیا
?️ 23 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں)پاکستان میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے دوران
فروری