?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے پاس احتجاج کے لیے لوگ نہیں ہیں ۔پاپولر ہونے سے کسی کے جرائم معاف نہیں ہوسکتے، 9 مئی کے واقعات پی ٹی آئی کے لوگوں نے کیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق طلال چوہدری نے کہا کہ احتجاج کے لیے آئین میں کچھ شرائط ہیں وہ پوری کرنا پڑتی ہیں۔ پورے پنجاب میں 950 لوگ دو، دو، چار، چار کی صورت میں نکلے، پی ٹی آئی کے پاس احتجاج کے لیے لوگ نہیں ہیں۔
ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ وفاق میں کسی منتخب رکن کو حراست میں نہیں لیا، اراکین، قومی اسمبلی میں کھانا کھاتے اور گپیں لگاتے رہے۔ پنجاب میں بھی جسے حراست میں لیا اُسے چھوڑ دیا گیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
کیا پاکستان ایران اور چین کے ساتھ تعلقات کی وجہ سے امریکہ کے دباؤ میں ہے؟
?️ 23 مئی 2023سچ خبریں:پاکستان کے اپنے اہم ہمسایہ ممالک ایران اور چین کے ساتھ
مئی
چین کا امریکہ کو انتباہ
?️ 27 اکتوبر 2021سچ خبریں:امریکی وزیر خارجہ کے اس متنازعہ دعوے پر کہ تائیوان کو
اکتوبر
تیرہ سالہ فلسطینی بچے کو بجلی کے کرنٹ؛صیہونی فوج کی درندگی
?️ 30 جنوری 2021سچ خبریں:بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس نے 13 سالہ فلسطینی بچے کو
جنوری
عبدالباری عطوان کا سوڈان کے تنازعات کا تجزیہ
?️ 18 اپریل 2023سچ خبریں:سوڈان میں جنرل عبدالفتاح البرہان اور محمد حمدان دغلو کی فوج
اپریل
مغربی ممالک تجارتی نظام اور مالیاتی تعلقات کو اپنے ہاتھوں سے کیوں تباہ کر رہے ہیں ؟
?️ 12 ستمبر 2023سچ خبریں:روس کے صدر پیوٹن نے ولادی ووستوک میں مشرقی اقتصادی فورم
ستمبر
ایران ہمیں چھوٹا اور امریکہ کو بڑا شیطان سمجھتا ہے: نیتن یاہو
?️ 5 مئی 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے مقبوضہ فلسطین کا
مئی
ایران میں اسرائیلی جارحیت ناقابل قبول ہے، تنازعے کا حل مذاکرات سے نکالنا چاہئے، چیئرمین او آئی سی کانفرنس
?️ 21 جون 2025استنبول: (سچ خبریں) او آئی سی کے تحت اسلامی ممالک کے وزرائے
جون
یمنی فورسز نے صوبہ حجہ کے ایک اسٹریٹیجک علاقے کو کنٹرول میں لیا
?️ 4 مارچ 2022سچ خبریں: جارحین اور ان سے وابستہ عناصر کے خلاف جنگ میں
مارچ