?️
اسلام آباد (سچ خبریں) نامور وکیل اور سیاستدان چودھری اعتزاز احسن نے کہا کہ ججز کا استعفے دینا حکومت کے لئے خطرناک ہوسکتا ہے۔
اعتزاز احسن نے کہا کہ صدر مملکت کو بھی تاحیات استثنیٰ سے نام نکلوانا چاہئے تھا، مجھے پتا ہوتا تو صدر مملکت کو ضرور کہتا۔ اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ جوڈیشری کو جوڈیشری کے ہاتھوں ہی مروایا گیا ہے، جوڈیشری کو سیلف اکاؤنٹ بیلٹی کرنی چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ بے نظیر زندہ ہوتیں تو اس ترمیم کی اتنی حمایت نہ کرتیں، صدر مملکت کے تاحیات استثنیٰ کا محترمہ بالکل ساتھ نہ دیتیں۔
اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ محترمہ چیف جسٹس آفس کےحق میں تھی، دونوں ججز کو ابھی استعفے نہیں دینے چاہئیں تھے، رکنا چاہئے تھا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اسرائیل کی بشاراسد کو قتل کرنے کی دھمکی
?️ 11 نومبر 2024سچ خبریں: عبرانی اخبار اسرائیل ہیوم نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے
نومبر
ایک اور سرپرائز ملے گا برابر ملے گا پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی:کامران بنگش
?️ 8 اپریل 2022پشاور(سچ خبریں)عدالت کی طرف سے قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری کی
اپریل
آرمی ایکٹ:اٹارنی جنرل کی فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا مسترد
?️ 18 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) فوجی عدالتوں میں آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں
جولائی
سزا معطلی کے باوجود عمران خان کو اٹک جیل میں رکھنے کی وجوہات طلب
?️ 7 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق
ستمبر
افغان بچوں کو سیاسی یرغمال نہیں بنانا چاہیے: یونیسف
?️ 28 فروری 2022سچ خبریں:یونیسف کے حکام نے افغانستان کے بحران کا ذکر کرتے ہوئے
فروری
چین کی نظر میں ایسی کون سی تنظیم ہے جو پوری دنیا کی مشکلات کی ذمہ دار ہے؟
?️ 15 جولائی 2023سچ خبریں: اقوام متحدہ میں چین کے نمائندے نے نیٹو کی اپنے
جولائی
25 سالہ ایران چین تعاون کی دستاویز امریکہ کے لیے ایک سنگین چیلنج
?️ 16 جنوری 2022سچ خبریں: ایران اور چین کے درمیان سٹریٹیجک تعلقات 27 مارچ 2021
جنوری
صہیونی حکومت میں شدید سیاسی کشمکش
?️ 17 ستمبر 2024سچ خبریں: صہیونی حکومت کے اندرونی سیاسی اختلافات اُس وقت شدت اختیار
ستمبر