?️
راولپنڈی (سچ خبریں) ترکیہ کی مسلح افواج کے سربراہ نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی اور عسکری تعاون کو مزید فروغ دینے پر بھی گفتگو ہوئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ترک چیف آف آرمی اسٹاف کو پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا،ملاقات میں دونوں ممالک کی جانب سے دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہارکیا گیا، دونوں ممالک کے درمیان قریبی رابطے برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ فیلڈ مارشل نے دونوں ممالک کے دیرینہ تعلقات کو باہمی اعتماد اور عوامی روابط کا مظہر قرار دیا، سید عاصم منیر نے ترک مسلح افواج کی جانب سے تعاون اور حمایت کو سراہا۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ترکیہ کیساتھ مضبوط عسکری تعلقات کے عزم کا اعادہ کیا،ترک جنرل نے پر تپاک استقبال پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا شکریہ ادا کیا۔ ترک مسلح افواج کے سربراہ نے افواج پاکستان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا،ترک جنرل نے مشترکہ مشقوں سمیت مختلف شعبوں میں دفاعی تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔


مشہور خبریں۔
ایران کا صیہونیوں کو خطے کے امن کو خطرے میں ڈالنے پر سخت انتباہ
?️ 15 جون 2026سچ خبریں:ایران کی وزارت خارجہ نے بیروت کے ضاحیہ پر صیہونی حملے
جون
وینزوئلا صرف اسی صورت تیل فروخت کر سکتا ہے جب امریکہ کے مفادات پورے ہوں: امریکی نائب صدر
?️ 8 جنوری 2026سچ خبریں:امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے اعلان کیا ہے کہ
جنوری
کیا ڈیموکریٹس آہستہ آہستہ امریکی ریاستوں کو نیلا کر سکتے ہیں؟
?️ 6 نومبر 2025سچ خبریں: امریکہ کے کچھ حصوں میں گزشتہ رات ہونے والے گورنری
نومبر
خلیج فارس میں ٹرمپ کی آخری چال ناکام رہے گی
?️ 5 مئی 2026سچ خبریں: عالمِ عرب کے تجزیہ کار "عبدالباری عطوان” نے خلیج فارس
مئی
عمران خان کی 20 منٹ تک بات کروائی گئی، بچوں کی آواز سن کر بیحد خوش ہوئے۔ علیمہ خان
?️ 14 فروری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان
فروری
وائٹ ہاؤس: ٹک ٹاک الگورتھم کو امریکہ کنٹرول کرے گا
?️ 21 ستمبر 2025سچ خبریں: وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے کہا کہ چین کے ساتھ
ستمبر
کیا یمن پر امریکی اور برطانوی حملے بھی اپنا دفاع ہے؟
?️ 13 جنوری 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے نے سلامتی کونسل
جنوری
غزہ کی امداد کے بارے میں صہیونیوں کا جھوٹ بے نقاب
?️ 21 اپریل 2024سچ خبریں: ایسی صورتحال میں جب غزہ کو انسانی تباہی اور خوراک
اپریل