تحریک انصاف نے عوام سے جھوٹے وعدے کئے۔ امیر مقام

امیرمقام

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا کہ تحریک انصاف نے عوام سے جھوٹے وعدے کئے، ملک کے ہر بڑے منصوبے پر نواز شریف کی تختی لگی ہوئی ہے۔

وفاقی وزیر امیر مقام نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوامی مسائل کا حل حکومت کی ترجیح ہے، گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنا رہے ہیں۔

تقریب کے دوران گلگت بلتستان کے سیاسی رہنماؤں نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا۔

مشہور خبریں۔

پاکستان میں ٹارگٹ کلنگ میں بھارت ملوث، سیکریٹری خارجہ نے ثبوت پیش کردیے

?️ 26 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سیکریٹری خارجہ سائرس سجاد نے پاکستانی سرزمین پر

وال سٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا: روس کے ساتھ جنگ ​​کا امریکہ اور یورپ کا خفیہ منصوبہ

?️ 27 نومبر 2025سچ خبریں: ایک امریکی اخبار نے اطلاع دی ہے کہ یورپی اور

امریکی خارجہ پالیسی میں صیہونی لابیوں کا اثر و رسوخ

?️ 18 نومبر 2023سچ خبریں: ایسا لگتا ہے کہ بائیڈن حکومت کے پاس اتنی طاقت

دنیا بھر میں صیہونی سفارت خانوں میں الرٹ

?️ 28 ستمبر 2024سچ خبریں: حزب اللہ اور مزاحمتی محور کی ممکنہ جوابی کارروائیوں کے

ایران سے تیل کی خریداری کم کرنے کے لیے چین اور امریکہ کے درمیان مذاکرات

?️ 30 ستمبر 2021سچ خبریں:روئٹرز نیوز ایجنسی  کا دعویٰ ہے کہ امریکہ نے ایران سے

آرمی چیف کی کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات

?️ 19 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر اور

ناقدین کو دبانے کے لیے سعودی نے کیا سائبر سسٹم کا استعمال

?️ 18 جنوری 2023سچ خبریں: سعودی ناقدین اور کارکنوں کو نشانہ بنانے کے جواز کے

چین کے ساتھ سرمایہ کاری، تجارتی تعلقات میں وسعت کے خواہاں ہیں، وزیراعظم

?️ 31 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے