?️
کراچی (سچ خبریں) حکومتِ سندھ نے ہفتہ 27 دسمبر 2025ء کو سابق وزیرِ اعظم اور پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن بینظیر بھٹو کے یومِ شہادت پر سندھ میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔
اس حوالے سے کراچی سے جاری اعلامیہ کے مطابق ہفتے کو سندھ بھر میں عام تعطیل ہوگی۔
سندھ حکومت کی جانب سے ہر سال اس دن عام تعطیل کی جاتی ہے اور ان کی یاد میں پیپلز پارٹی کے زیرِ اہتمام مختلف تقاریب منعقد کی جاتی ہیں۔
واضح رہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو کو 27 دسمبر 2007ء کو راولپنڈی میں ہونے والے جلسے کے بعد شہید کر دیا گیا تھا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
میکرون کے بعد جرمن وزیر خارجہ بھی چین پنہچیں
?️ 13 اپریل 2023سچ خبریں:فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے دورہ چین اور یورپی یونین کا
اپریل
امریکی افواج کے انخلا کے بعد افغانستان میں بڑی تباہی پھیل سکتی ہے: امریکی جنرل
?️ 29 اپریل 2021واشنگٹن (سچ خبریں) امریکا نے اگرچہ افغانستان میں اپنی ذلت آمیز شکست
اپریل
کل جماعتی حریت کانفرنس کی مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فورسزکے ہاتھوں تازہ گرفتاریوں کی مذمت
?️ 7 اپریل 2024سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں
اپریل
غزہ میں جاری نسل کُشی کے دوران اسرائیل نے برطانوی فوجیوں کو تربیت دی
?️ 29 نومبر 2025 غزہ میں جاری نسل کُشی کے دوران اسرائیل نے برطانوی فوجیوں
نومبر
امریکی کانگریس کو ایران کے ساتھ معاہدے کے خلاف متحرک کیا جائے: نیتن یاہو
?️ 23 فروری 2022سچ خبریں:سابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کے خلاف موجودہ امریکی
فروری
ریپبلکن امیدواروں کے سروے میں ٹرمپ کو برتری حاصل
?️ 5 مارچ 2023سچ خبریں:ایسے میں جب ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف کچھ ریپبلکن شخصیات کے
مارچ
روس نے امریکی پالیسیوں کو دیکھتے ہوئے امریکا کے خلاف اہم قدم اٹھا لیا
?️ 16 مئی 2021ماسکو (سچ خبریں) روس نے امریکا کی جانب سے انتہاپسندی اور دوسرے
مئی
خیبرپختونخوا کو دہشت گردوں سے تشبیہ دینے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی مریم نواز پر تنقید
?️ 7 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں
اپریل