?️
اسلام آباد (سچ خبریں) سینیٹر شیری رحمان نے بھارت کی علاقائی اور عالمی پالیسیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت دنیا بھر میں سفارتی تنہائی اورعزیمت کا شکار ہوتا جا رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شیری رحمان نے کہا کہ بھارت کے روس اور امریکا دونوں کے ساتھ تعلقات بگڑ رہے ہیں جبکہ پاکستان نے اپنا مؤقف اب ٹھوس انداز میں پیش کرنا شروع کر دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ روس ماضی میں بھارت کا دفاعی اتحادی تھا مگراب حالات بدل چکے ہیں اور روس کے لیے بھارت کے ساتھ چلنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ بھارت حقائق پرمبنی بات چیت سے بھاگ رہا ہے جبکہ پاکستان جوائنٹ ڈائیلاگ میں تعمیری پیش رفت کا خواہاں ہے۔
اصل دہشت گردی بھارت کر رہا ہے، خاص طور پر بلوچستان میں بھارتی مداخلت قابل مذمت ہے، بھارت پاکستان کی مضبوط پوزیشن برداشت نہیں کرپا رہا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
یوکرین کی جنگ اور اسرائیلی جرائم
?️ 30 اگست 2022سچ خبریں: ایک رپورٹ میں انٹرسیپٹ ویب سائٹ نے یوکرین کی جنگ
اگست
سندھ: ڈینگی کیسز میں اضافہ جاری، ایک ماہ میں 500 سے زائد کیسز رپورٹ
?️ 15 اکتوبر 2021کراچی(سچ خبریں) ملک بھر میں اگرچہ کورونا کیسز میں کمی آئی ہے
اکتوبر
حصول آزادی سے تحفظ آزادی ہمارا ویژن ہے۔ عظمی بخاری
?️ 12 اگست 2025لاہور (سچ خبریں) وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری نے کہا ہے
اگست
کینڈین وزیراعظم سرخیوں میں ،وجہ؟
?️ 3 اگست 2023سچ خبریں: کینیڈا کے وزیراعظم جلد ہی اپنی اہلیہ سوفی ٹروڈو کو
اگست
پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری مزید 23 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
?️ 2 مارچ 2022 (سچ خبریں)پاکستان میں پانچویں لہر کے دوران کورونا وائرس کے کیسز
مارچ
کورونا سے بچنے کے لئے صدر مملکت کی تجویز
?️ 6 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) کورونا وائرس کی تیسری لہر نے دنیا بھر
اپریل
صیہونی ویب سائٹ نے ایران کے زیرزمین خفیہ فضائی اڈوں کی تعریف کی ہے
?️ 18 مئی 2025سچ خبریں: حالیہ مہینوں میں، پاسداران انقلاب اور فوج کی طرف سے
مئی
انصار اللہ کا غزہ کی مزاحمتی قیادت کے نام پیغام: ہم آپ کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے
?️ 25 اگست 2025سچ خبریں: پیغمبر اکرم (ص) کی ولادت باسعادت کے موقع پر انصار
اگست