بھارت کا پی آئی اے کو خصوصی پرواز کی اجازت دینے سے انکار

پی آئی اے کا پاکستان سے براہ راست آسٹریلیا پروازوں کا اعلان

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) بھارتی حکومت نے پی آئی اے کو جے پور کیلئے پرواز کی اجازت دینے سے انکار کردیا، قومی ایئرلائن نے ہندو یاتریوں کو واپس لے  جانے کیلئے 29 جنوری کو کراچی سے جے پور کی خصوصی پروازکا شیڈول تیار کیا تھا ، پی آئی اے خصوصی پرواز کو کل صبح کراچی سے لاہور اور لاہور سے جے پورجانا تھا۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی بھارتی سول ایوی ایشن نے پی آئی اے پرواز کو جےپور ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔پی آئی اے خصوصی پرواز کو کل صبح کراچی سے لاہور اور لاہو ر سے جے پورجانا تھا اور پی آئی اے نے کل 29جنوری کوکراچی سے جے پور کیلئےخصوصی پروازشیڈول کی تھی۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ پاکستان ہندو کونسل کی درخواست پرمقدس مقامات کا دورہ کرنے کا منصوبہ بنایا گیا تھا ، جس کے لئے کراچی سے جے پور 160 یاتریوں کیلئے پی آئی اے نے خصوصی پرواز پلان کی تھی۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے پرواز کو بھارتی شہر جے پور کے ایئرپورٹ پردوپہر12بجے لینڈ کرناہے، اس سے قبل گزشتہ ماہ بھی بھارت نے پی آئی اے کی نئی دلی کیلئے پرواز کواجازت نہیں دی تھی۔پی آئی اے حکام نے بھارتی حکومت کی جانب سے پرواز کی اجازت دینے سے انکار کی تصدیق کردی ہے۔

مشہور خبریں۔

چینی سفارتکار کا جاپان اور جنوبی کوریا پر طنز

?️ 10 جولائی 2023سچ خبریں:چینی حکومت کے سینئر سفارت کار اور ملک کے سابق وزیر

ایران میں گرفتار ہونے والے موساد کے جاسوسوں کی تفصیلات

?️ 29 جولائی 2022سچ خبریں:ایرانی انٹیلی جنس نے صیہونی خفیہ تنظیم موساد سے تعلق رکھنے

سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر انتخابات، یوسف رضا گیلانی سمیت 21 امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی جمع

?️ 4 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) رہنما پیپلزپارٹی سید یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ

فلسطینیوں کی معاشی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے: اقوام متحدہ

?️ 20 اکتوبر 2021سچ خبریں:مغربی ایشیا اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے لیےاقوام متحدہ کے خصوصی

او آئی سی اجلاس،مہمانوں کی آمد کا سلسلہ شروع

?️ 20 مارچ 2022اسلام آباد(سچ خبریں)اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں

قیدیوں کے تبادلے کے نئے دور کی تفصیلات

?️ 22 فروری 2025سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کے نفاذ کے پینتیسویں

دنیا کی آبادی 8 ارب سے تجاوز کر گئی

?️ 19 نومبر 2022سچ خبریں:اقوام متحدہ کے سرکاری تخمینہ کے مطابق15 نومبر 2022 کو دنیا

ہمارا وہ علاقہ جہاں کے لوگوں کو اشیائے خورد و نوش کے لیے1400 کلومیٹر دور جانا پڑتا ہے؛ماجرہ کیا ہے؟

?️ 30 جولائی 2024سچ خبریں: دنیا میں شاید ہی کہیں اور ایسی مثال ہو کہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے