بھارتی وزیر دفاع ساکھ بچانےکیلئے بڑھکیں مار رہے ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سیاسی ساکھ بچانے کے لیے بڑھکیں مار رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت میں اب وہ سکت نہیں رہی، پاکستان نے بھارت کے 6 طیارے گرائے، نریندر مودی بڑھکیں مار رہے ہیں، فوری حملہ ممکن نہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے پاس پہلگام کا کوئی ثبوت نہیں تھا، بھارت کو حملہ کرنے پر منہ کی کھانی پڑی، امریکی صدر نے خطے میں امن کے لیے اپنا کردار ادا کیا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن نے ساری صورتحال میں بڑا اچھا کردار ادا کیا، اگر کسی کے کوئی کیسز ہیں تو وہ عدالتی معاملات اپنی جگہ ہے، اپوزیشن کے ساتھ افہام تفہیم کا ماحول جاری رہنا چاہیے، یہ ماحول معاشی استحکام کے لیے جاری رہنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ راج ناتھ سنگھ سیاسی ساکھ بچانے کے لیے بڑھکیں مار رہے ہیں، نریندر مودی اور اس کا وزیر دفاع سیاسی ساکھ بچانے کے لیے باتیں کر رہے ہیں، بھارت نے پہلگام کی تحقیقات کرانے کا کوئی جواب نہیں دیا۔

مشہور خبریں۔

قطر کا غزہ کی پٹی کی تعمیر نو کرنے کا ارادہ

?️ 12 اگست 2022سچ خبریں:    فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک کے سیاسی دفتر کے

صیہونی اب تک غزہ کے عوام پر کتنا دھماکہ خیز مواد گرا چکے ہیں؟

?️ 11 نومبر 2023غزہ کی پٹی کے سرکاری اطلاعاتی دفتر نے اعلان کیا ہے کہ

جہاز پر سفر کرکے لاہور سے پہلے تھائی لینڈ دیکھا تھا، ایمن خان

?️ 9 جنوری 2024کراچی: (سچ خبریں) معروف اداکارہ ایمن خان نے انکشاف کیا ہے کہ

شہباز شریف کی سابق وزیر اعظم پر سخت تنقید

?️ 23 مئی 2022لاہور(سچ خبریں)وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم پر سخت

صہیونی یونیورسٹی ٹیکنیون کی معلومات ہیک

?️ 13 فروری 2023سچ خبریں:صہیونی یونیورسٹی ٹیکنیون کے ترجمان نے آج اعلان کیا کہ اس

جولانی; 10 ملین ڈالر کے دہشت گرد سے لے کر اقوام متحدہ میں تقریر تک!

?️ 23 ستمبر 2025سچ خبریں: اگر آج سے صرف ایک سال پہلے ابومحمد جولانی، شام میں

9 جنوری سے حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو رہی ہے، شیخ رشید کا دعویٰ

?️ 7 جنوری 2023اسلام آباد(سچ خبریں)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ

ٹرمپ سوریہ میں امریکی سفارت خانہ کھولنے کے لیے پرعزم

?️ 21 فروری 2026 سچ خبریں:امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے ایک دستاویز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے