?️
بنوں (سچ خبریں) ضلعی انتظامیہ نے بنوں، میران شاہ روڈ اور بکاخیل منڈی سمیت مختلف علاقوں میں دفعہ 144 نافذ کر دی۔
اعلامیہ کے مطابق شہریوں اور نجی گاڑیوں کی آمد و رفت پر آج اور کل صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک پابندی عائد رہے گی، یہ پابندی نفری اور لاجسٹک سامان کی نقل و حرکت کے پیشِ نظر لگائی گئی ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ تخریبی کارروائی سے عوام کے جان و مال کو محفوظ بنایا جا سکے۔
اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پابندی سیدگی، میران شاہ، غلام خان، آزاد منڈی روڈ اور بکاخیل منڈی پر بھی نافذ ہوگی، نقل و حرکت پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
گوگل موبائل سرچ اب پہلے سے زیادہ بہتر
?️ 26 جنوری 2021گوگل کی جانب سے موبائل سرچ کے ویژول ری ڈیزائن کو متعارف کرانے کا
جنوری
صیہونیوں کا شام میں مداخلت کا نیا بہانہ
?️ 15 جولائی 2025 سچ خبریں:صیہونی حکومت نے شام میں دروزی اقلیت کی حمایت کا
جولائی
امریکا کا ساتھ دینے پر بہت نقصان ہوا: وزیر اعظم
?️ 22 فروری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ جب ہم ماضی
فروری
اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی قرارداد نے اسرائیل کے ساتھ کیا کیا؟
?️ 14 دسمبر 2023سچ خبریں: عرب لیگ کے سکریٹری جنرل نے غزہ میں جنگ بندی
دسمبر
ہم قانون کی بالادستی کی جنگ لڑ رہے ہیں: وزیراعظم
?️ 6 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم
ستمبر
پاکستان بھارت اور دوسرے ممالک کے مسافروں پر پابندی کر سکتا ہے
?️ 21 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او
اپریل
آئین پر عمل نہ کرنے سے ملک کا ہر ادارہ کمزور ہو رہا ہے، مولانا فضل الرحمان
?️ 23 ستمبر 2024کراچی: (سچ خبریں) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا
ستمبر
حکومت کا آئی ایم ایف اجلاس سے قبل ٹیکس وصولی میں بہتری کیلئے اقدامات پر غور
?️ 8 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) معیشت کی سست رفتاری کے باعث حکومت کو ٹیکس
نومبر