?️
اسلام آباد (سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد میں تاخیر اور عدم تعاون پر پنجاب حکومت کے خلاف نوٹس لے لیا ہے اور اس معاملے سے متعلق کیس کو سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب حکومت کے خلاف بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت 22 جنوری کو ہوگی، چیف سیکرٹری پنجاب اورسیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو 22 جنوری کو ذاتی حیثیت میں الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہونے کے لیے طلب کر لیا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ یقین دہانیوں کے باوجود حلقہ بندی رولز، کنڈکٹ آف الیکشن رولز اور یونین کونسلوں کی تعداد سے متعلق ضروری معلومات فراہم نہیں کی گئیں، جس کے باعث بلدیاتی انتخابات کا عمل مزید تاخیر کا شکار ہوا۔
الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ پنجاب میں مقامی حکومتوں کی آئینی مدت چار سال قبل ہی مکمل ہوچکی ہے، تاہم اس کے باوجود صوبے میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد نہیں ہو سکا، پنجاب میں مقامی حکومتوں کی مدت 31 دسمبر 2021 کو ختم ہو چکی تھی۔


مشہور خبریں۔
سعودی عرب انصار اللہ کے ساتھ طویل مدت معاہدے کا خواہاں : روئٹرز
?️ 14 جون 2022سچ خبریں: دو باخبر ذرائع نے منگل کو بتایا کہ ریاض نے
جون
وزیراعظم کی منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف سے ملاقات، فنڈ کے اجرا پر گفتگو
?️ 22 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) نئے عالمی مالیاتی معاہدے کے لیے فرانس میں منعقد
جون
اسرائیل کی غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر وحشیانہ بمباری، انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی نے بڑا بیان جاری کردیا
?️ 20 مئی 2021لندن (سچ خبریں) دہشت گرد ریاست اسرائیل کی جانب سے فلسطین میں
مئی
اسلام آباد: ہائیکورٹ کے نئے ججز کی حلف برداری
?️ 18 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس سردار اعجاز اسحٰق
دسمبر
اسرائیلی قیدیوں کی لاشوں پر تل ابیب کا نیا فریب دینے والا کھیل
?️ 18 اکتوبر 2025سچ خبریں: رائی ال یوم اخبار کے چیف ایڈیٹر نے یہ بیان
اکتوبر
محرم الحرام کے لیے سیکورٹی پلان تیار
?️ 23 جولائی 2022 لاہور: (سچ خبریں)محرم الحرام میں امن وامان کو برقرار رکھنے کے
جولائی
وفاقی حکومت کا وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
?️ 29 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی حکومت نے عبدالحفیظ شیخ کو وزیر خزانہ کے عہدے
مارچ
بن سلمان کی پیوٹن اور زیلنسکی کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو
?️ 24 ستمبر 2022سچ خبریں: ولی عہد اور وزراء کی کونسل کے نائب چیئرمین محمد
ستمبر