?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی حکومت نے بجٹ26-2025 کیلئے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے فنڈ میں بھاری اضافے کی تجویز دیدی۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ تقریر میں بتایا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت پچھلے سال 592 ارب روپے مختص کیے گئے تھے۔
ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ آئندہ مالی سال کیلئے اسے بڑھا کر 716 ارب روپے کردیا گیا ہے۔ پہلے اس پروگرام سے 99 لاکھ خاندان مستفید ہوتے تھے، اس سال 1 کروڑ سے زیادہ خاندان اس سے مستفید ہوں گے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
ایران کو ہر صورت مذاکرات کرنا ہوں گے؛ٹرمپ کی خوش فہمی
?️ 26 مارچ 2025 سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے
مارچ
چین کی طرف عرب ممالک کی گردش واشنگٹن سے پیغامات اور دھمکیاں
?️ 22 نومبر 2021سچ خبریں: امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے متحدہ عرب امارات
نومبر
حکومت کا غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا فیصلہ
?️ 1 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے کسی تیسرے ملک منتقلی کے منتظر
جون
عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کی مظلوم عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کا نوٹس لینا چاہیئے
?️ 15 مئی 2021سرینگر (سچ خبریں) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے فلسطینی
مئی
الجولانی کی جارحیت کو سعودی عرب کی بھرپور حمایت
?️ 8 مارچ 2025 سچ خبریں:سعودی عرب نے شام کے ساحلی علاقے میں الجولانی کی
مارچ
امریکی پیسے کی جمہوریت کو دوسرے ممالک پر مسلط نہیں کیا جا سکتا:چینی سفیر
?️ 13 دسمبر 2021سچ خبریں:شام میں چینی سفیر نے زور دے کر کہا کہ امریکی
دسمبر
برف باری میں پھنسے تمام سیاحوں کو محفوظ مقامات پر بھیج دیا گیا ہے
?️ 9 جنوری 2022مری (سچ خبریں) مری میں پھنسے تمام سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا
جنوری
ٹرمپ فلسطینی قوم پر ہتھیار ڈالنے کی شرائط مسلط کرنا چاہتا ہے:خلیل نصراللہ
?️ 26 جولائی 2025ٹرمپ فلسطینی قوم پر ہتھیار ڈالنے کی شرائط مسلط کرنا چاہتا ہے:خلیل
جولائی