ای وی ایم سے اپوزیشن گھبرا جاتی ہے کیوں کہ ان کا انتخآبی طریقہ دھاندلی ہے

?️

جہلم (سچ خبریں)  تفصیلات کے مطابق پنڈ دادن خان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری  نے کہا کہ ای وی ایم سے ن لیگ اور پیپلزپارٹی گھبرا جاتی ہے کیوں کہ ان کا انتخآبی طریقہ دھاندلی ہے اور ن لیگ لوگوں کو لالچ دے کر الیکشن لڑتی ہے، ووٹ کو ہزار، 2 ہزار میں خریدنا ووٹ کو عزت دینا ہے؟

سیاست مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی بس کی بات نہیں ہے ، ویڈیو اور لیکس کا مقصد بلیک میلنگ ہوتا ہے، ویڈیوز پہلے آجاتی ہیں بعد میں پتہ چلتا ہے کہ جعلی ہے، ایسی جعلی ویڈیو کے ذریعے اداروں کو بلیک میل نہیں کیا جاسکتا ، شریف خاندان لندن میں جائیدادوں کی رسیدیں دے، اس کے علاوہ ان کے پاس اور کوئی آپشن نہیں ہے ، مریم نواز نے کہا تھا لندن تو کیا پاکستان میں بھی میری کوئی جائیداد نہیں ہے، آپ کے کرتوتوں کی وجہ سے آج پاکستان مشکلات کا شکارہے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ پیپلزپارٹی زرداری اور بلاول کی پارٹی ہے اور سندھ تک محدود ہے، پورے پاکستان میں اگر کوئی ٹکٹ دینے کے پوزیشن میں ہے تو وہ پی ٹی آئی ہے کیوں کہ ملک میں عمران خان کے علاوہ کوئی لیڈرنہیں، ان کے علاوہ باقی سب بونے ہیں، وزیراعظم کی آواز پورے ملک میں جاتی ہے اور پورے ملک میں ان کا ووٹ بینک ہے، تحریک انصاف واحد قومی اور وفاقی پارٹی ہے جس نے پاکستان کو متحد رکھا ہوا ہے ، وفاقی قیادت اور وفاقی پارٹی پاکستان کے لیے ضروری ہے، اگلےانتخابات میں بھی عمران خان کاکوئی مقابلہ نہیں کرسکتا۔

مشہور خبریں۔

7.41 روپے کا ریلیف عارضی، وزیر توانائی کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی نہ کرنے کا اعتراف

?️ 5 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اب

غزہ پر اسرائیل کی جانب سے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری، ترکی نے صرف مذمتی بیان پر اکتفا کرلیا

?️ 12 مئی 2021استنبول (سچ خبریں) اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر شدید وحشیانہ بمباری

اسرائیل کی جانب سے غزہ کی تعمیر نو میں رکاوٹ، حماس نے شدید دھمکی دے دی

?️ 24 جون 2021غزہ (سچ خبریں) اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے ایک بار پھر

پاکستان اور چین کے درمیان چینی کرنسی ’یوآن‘ میں لین دین کا معاہدہ

?️ 3 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) چین کے مرکزی بینک نے ایک بیان میں بتایا

پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے کینیڈا کا 20 ہزار ڈالر امداد کا اعلان

?️ 28 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں

میں حماس کے شرائط کو نہیں مان سکتا ہوں: نیتن یاہو

?️ 22 جنوری 2024سچ خبریں:ایک تقریر میں بنیامین نیتن یاہو نے حماس کی طاقت اور

Renegotiations for jet fighter project aim to ease burden on state budget

?️ 10 اگست 2021Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such

فلسطین کی آزاد ریاست ضرور قائم کی جائے گی: اردگان

?️ 7 جنوری 2025سچ خبریں: ترک صدر رجب طیب اردگان نے پیر کے روز دعویٰ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے