اڈیالہ کا قیدی بانی متحدہ پارٹ 2 بن چکا ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

?️

لاہور (سچ خبریں) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل کی دیواروں نے اس شخص کو ذہنی مریض بنادیا ہے، اڈیالہ کا قیدی بانی متحدہ پارٹ ٹو بن چکا ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ معرکہ حق کے بعد وزیراعظم اور فلیڈ مارشل کی پذیرائی ہو رہی ہے، اب یہ پاکستان کے خلاف بھارتی میڈیا کو استعمال کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر چلا کہ بانی پی ٹی آئی کی طبیعت ناساز ہے، بانی پی ٹی آئی ہٹا کٹا ہے، وہ باہر سے فرائی فش بھی منگوا کر کھاتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے پاکستان کو دیوالیہ کروانے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا، پاکستان کے لیے ہر اچھی خبر فتنہ فساد کے لیے بری خبر ہے۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ دھمکیاں دینے والا آج مطلوم بننے کی کوشش کر رہا ہے، ملکی قانون کی دھجیاں اڑانے والے آج قانون کی پاسداری کی بات کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سہیل آفریدی کو پتہ ہی نہیں 53 سو ارب ہوتا کیا ہے، وہ جلسے میں کرپشن کی بات کر رہے تھے، آئی ایم ایف کی رپورٹ میں یہ نہیں کہ رقوم چوری ہوئیں یا کرپشن میں گئیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ ان کو اپنے قائد کو صادق و امین کہتے ہوئے شرم بھی نہیں آتی، فتنہ خان کی سیاست اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔

مشہور خبریں۔

امریکی نامہ نگار ایسا کیا پوچھا کہ مودی سکتہ میں آگئے

?️ 29 جون 2023سچ خبریں: امریکن ایسوسی ایشن آف جرنلسٹس نے وال اسٹریٹ جرنل کی

غزہ کو بچانے کے لیے اٹھ کھڑے ہوں ورنہ خاموشی کی سزا سب کو ملے گی: المشاط

?️ 25 جولائی 2025سچ خبریں: یمن کی سپریم پولٹیکل کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے گزشتہ

اسرائیلی تلوار شامی عوام کی گردن پر

?️ 24 مئی 2025سچ خبریں: 8 دسمبر 2024 کو بشار الاسد کی حکومت کے زوال

26 دِن میں سیلاب متاثرین کو امدادی کارڈ فراہم، مریم نواز نے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا

?️ 20 اکتوبر 2025لاہور (سچ خبریں) 26 دِن میں سیلاب متاثرین کو امدادی کارڈ دے

ماضی میں شادی پردلہن کو ملنے والی چیزیں کیسے دکھائی جاتی تھیں؟ نادیہ افگن نے بتادیا

?️ 25 جنوری 2024کراچی: (سچ خبریں) سوشل میڈیا اسٹار کین ڈول کی جانب سے ماضی

3 امریکی تباہ کن طیارے ایرانی حملوں کا نشانہ بنے

?️ 8 مئی 2026 سچ خبریں:اسرائیل کے چینل 12 نے رپورٹ کیا ہے کہ آبنائے

برطانوی وزیراعظم کی شہری مظاہروں کو محدود کرنے کی کوشش

?️ 17 جنوری 2023سچ خبریں:برطانوی وزیراعظم مختلف مظاہروں میں مظاہرین سے مقابلہ کرنے کے لیے

مخصوص نشستوں کاکیس: سنی اتحاد کونسل کے بینچ پر تینوں اعتراضات مسترد

?️ 22 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے 11 رکنی آئینی بینچ نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے