🗓️
لاہور(سچ خبریں) لاہور وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن مہم میں (ن) لیگ کی پہچان منفی سیاست عروج پر ہے۔
اپنی ٹوئٹ میں فرودس عاشق اعوان نے کہا کہ ڈسکہ ضمنی الیکشن مہم میں (ن) لیگ کی پہچان منفی سیاست عروج پر ہے، کبھی منشیات فروش عادی مجرموں اور قبضہ مافیا کے خلاف کارروائیوں کو سیاسی رنگ دیا جارہاہے تو کبھی وقوع پذیر ہی نہ ہونے والے واقعے کو عطاء تارڑ کی گرفتاری قرار دیکر مظلوم بننے اور پولیس کو بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ (ن) لیگ کان کھول کر سن لے، عوام اور حکومت آپ کے ان روایتی اوچھے ہتھکنڈوں سے مرعوب نہ ہوگی بلکہ ایسی بھونڈی حرکتوں سے یہ کرپٹ لیگ خود کو مزید ایکسپوز کرے گی۔ اپوزیشن خصوصا (ن) لیگ خاطر جمع رکھے اور ضمنی انتخابات کے ساتھ ساتھ سینیٹ الیکشن میں بھی سرپرائز کے لئے تیار رہے۔
مشہور خبریں۔
یوکرین کو 675 ملین ڈالر ہتھیاروں کی امریکی امداد
🗓️ 9 ستمبر 2022سچ خبریں:امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے یوکرین کے لیے 675 ملین ڈالر
ستمبر
نگران وزیر اعلیٰ سندھ کی صوبے میں انسداد ملیریا مہم شروع کرنے کی ہدایت
🗓️ 28 اگست 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) نگران وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے
اگست
اقوام متحدہ کی کمیٹی نے عام شہریوں کے فوجی ٹرائل کی مخالفت کردی
🗓️ 8 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کمیٹی نے
نومبر
شہباز شریف کی کمزور مخلوط حکومت کو کن چیلنجز کا سامنا ہے؟
🗓️ 6 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) نو منتخب وزیراعظم نے اقلیتی حکومت جوکہ مختلف
مارچ
نیتن یاہو کی بن سلمان کو بلیک میل کرنے کی کوشش
🗓️ 27 دسمبر 2022سچ خبریں: یدیعوت احرونوت اخبار نے اسرائیل، امریکہ اور سعودی
دسمبر
غزہ میں امدادی کارکنوں کے حالات ناقابل برداشت
🗓️ 26 جون 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے
جون
امریکی فوجی قافلے کی عراق سے شام منتقلی
🗓️ 12 مارچ 2022سچ خبریں:عراقی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ امریکہ کی قیادت میں
مارچ
جنین استقامتی آپریشن قابضین کے ساتھ تنازعات کا آغاز ہے: فلسطینی
🗓️ 14 ستمبر 2022سچ خبریں: فلسطینی گروہوں نے جنین میں الجلمہ کراسنگ کے قریب
ستمبر