آزادکشمیر انتخابات، مسلم لیگ ن پوری طرح متحرک ہے۔ رانا ثناءاللہ

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) مشیر وزیراعظم رانا ثناءاللہ نے کہا کہ آزاد کشمیر کے انتخابات کے حوالے سے تیاریاں جاری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر اعظم رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر بھر میں مسلم لیگ ن پوری طرح متحرک ہے، مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کی قیادت سے سیاسی مشاورت کی گئی۔

ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ الیکشن سے قبل تمام اختلافات کو دور کرنا ہوگا، پاکستان میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی تمام سیٹیں جیتیں گے، ضلع کی سطح پر امیدواروں کے لیے مشاورت کی جائے گی۔

مشہور خبریں۔

سیلاب کی وجہ سے ٹماٹر کی قیمت 480 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

?️ 29 اگست 2022 اسلام آباد: (سچ خبریں) بلوچستان اور سندھ میں سیلاب سے فصلوں

غزہ میں متعدد صیہونی جاسوس گرفتار

?️ 27 فروری 2022سچ خبریں:حماس تحریک کے بعض ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ

چین اور بھارت روس کی جنگی معیشت کو سہارا دے رہے ہیں:فن لینڈ کا وزیر دفاع

?️ 13 نومبر 2025 چین اور بھارت روس کی جنگی معیشت کو سہارا دے رہے

چینی صدر کی برکس اجلاس سے غیر حاضری کی وجہ

?️ 24 اگست 2023سچ خبریں: CNN نے چینی صدر کی سربراہی برکس اجلاس میں تقریر کرنے

وزیراعظم شہباز شریف کی صدرآصف زرداری سے ملاقات

?️ 10 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی

لاہور: عدالت کا مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

?️ 27 نومبر 2023لاہور:(سچ خبریں) لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان مسلم

حلب یونیورسٹی کے طلباء اور پروفیسرز نےروس کی حمایت میں ریلی نکالی

?️ 11 مارچ 2022سچ خبریں:  صنعا نے جمعرات کی شام اعلان کیا کہ  حلب یونیورسٹی

4 ملین برطانوی بچے بھوک کا شکار

?️ 2 مارچ 2023سچ خبریں:انگلینڈ کی ایک غیر سرکاری تنظیم کے سروے کے مطابق اس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے