?️
اسلام آباد (سچ خبریں) سینئر صحافی رانا عظیم نے کہا کہ حکومت نے 27 مارچ کو عوامی شو کر کے یہ ثابت کرنا ہے کہ 11 جماعتیں کے مقابلے میں وہ کتنے پاور فل ہیں۔، اب عمران خان کے پاس پتہ نہیں کون سا پتا ہے اور وہ اس طرح پراعتماد کیوں ہیں۔اگر ہم زمینی حقائق دیکھیں تو تینوں اتحادی حکومت کے ساتھ نہیں، او آئی سی کانفرنس سے دو دن پہلے تک عمران خان پوری اسلامی دنیا کا ایک لیڈر اور آواز بن کر ابھرا۔
وزیراعظم کے پاس ایک پتا ضرور ہے ، اگر وہ پتا موقع پر چل گیا تو پھر ہو سکتا ہے کہ بہت سی چیزیں اچانک تبدیل ہو جائیں۔رانا عظیم نے مزید کہا کہ حکومت نے 27 مارچ کو عوامی شو کر کے یہ ثابت کرنا ہے کہ 11 جماعتیں کے مقابلے میں وہ کتنے پاور فل ہیں۔
92 نیوز کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان نے بالکل ٹھیک کہا کہ ملک کو فوج نے متحد رکھا،فوج کو کیوں فریق بناتے ہو، سیاستدانوں کو اپنی جنگ خود لڑنی چاہئیے۔کیونکہ بیرونی سازشیں ہیں،اندرونی ایجنٹ موجود ہیں، مولانا فضل الرحمان جیسے لوگ ہیں جو نظریہ پاکستان پر یقین ہی نہیں کرتے۔ ہارون الرشید نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی مقبولیت بڑھی ہے۔
حکومت کی جہانگیر ترین گروپ سے بات چیت ہو رہی ہے، ہو سکتا ہے کہ عثمان بزدار کو بدل دیا جائے۔راجہ ریاض کا یہ کہنا ہے کہ کرپشن کا پیسہ بنی گالا جاتا ہے، یہ سفید جھوٹ ہے،عمران خان عام طور پر بات کو چھپاتے ہیں۔ اس دفعہ کارڈ سینے لگا کر رکھا، کوئی فیصلہ کیا ہوا ہے ،مجھے میسج کیا کہ آپ کو سرپرائز اور بریکنگ نیوز دوں گا۔
مشہور خبریں۔
صہیونی پیادے کا یمن میں داخلہ
?️ 16 اگست 2025سچ خبریں: صیہونی جاسوسی نیٹ ورک سے وابستہ جونا تھن اسپائر حال
اگست
اتحادی ہتھیاروں کی آمد کے چند ماہ بعد یوکرین حملے کے لیے تیار
?️ 16 فروری 2023سچ خبریں:یوکرین کے وزیر دفاع الیکسی ریزنکوف نے بدھ کے روز دعویٰ
فروری
پنجاب میں نئے آبپاشی منصوبوں کی منظوری پر سندھ کا شدید تحفظات کا اظہار
?️ 14 اکتوبر 2024کراچی: (سچ خبریں) حکومت سندھ نے پنجاب میں 200 ارب روپے سے
اکتوبر
برطانوی وزیر خارجہ بھی وزیراعظم بننے کی خواہاں
?️ 12 جولائی 2022سچ خبریں:برطانوی وزیر خارجہ اور کنزرویٹو پارٹی کی سربراہ نے انگلینڈ کے
جولائی
سعودی عرب میں درجنوں بے گناہ افراد کو سزائے موت دینے کا امکان، انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کا شدید رد عمل
?️ 18 جون 2021جدہ (سچ خبریں) سعودی عرب کی جانب سے درجنوں بے گناہ افراد
جون
وزیراعلیٰ پنجاب کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کا انکشاف
?️ 25 دسمبر 2021لاہور (سچ خبریں) ٹک ٹاک پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے
دسمبر
میں نے ملک کیسے اور کب چھوڑا:بشار اسد کا بیان
?️ 17 دسمبر 2024سچ خبریں:شام کے سابق صدر بشار اسد کی طرف سے جاری ہونے
دسمبر
عالمی برادری صیہونی حکومت کو تنبیہ کیوں نہیں کرتی ؟
?️ 16 اگست 2023سچ خبریں:منگل کے روز، ماسکو میں 11ویں بین الاقوامی سلامتی کانفرنس میں
اگست