انسدادِدہشتگردی کیلئے گاڑیوں پر شناختی نمبرز اور ایم ٹیگ لگانا ضروری ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے گاڑیوں پر شناختی نمبرز اور ایم ٹیگ لگانا ضروری ہے۔

وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ میثاق جمہوریت میں آئینی عدالت کا ذکر تھا، میثاق جمہوریت پر عملدرآمد کیا گیا ہے، قانون سازی پارلیمنٹ کا اختیار، پی ٹی آئی نہیں مان رہی تو نہ مانے۔ اُنہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے حفاظتی اقدامات کر رہے ہیں، عوام کےجان و مال کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے، ہم نے پاکستان کےسافٹ امیج کو آگے لے کرجانا ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات کا گاڑیوں پر ای ٹیگ اور ایم ٹیگ اور اسلام آباد کے شہریوں کا ڈیٹا جمع کرنے کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ بہت ضروری ہے کہ گاڑیوں پر شناختی نمبرز اور ایم ٹیگ لگے ہوں۔

عطا تارڑ نے مزید کہا کہ دنیا میں کئی ممالک نے دہشتگردی کو شکست دی ہے، مسئلہ یہ ہے کہ نان کسٹمز پیڈ گاڑیاں آتی ہیں، اس میں خودکش بمبار آتا ہے، کچہری کے باہر دھماکہ کرتا ہے جس میں 12 شہری شہید ہوتے ہیں، اور ہم اس بحث میں لگے ہوئے ہیں کہ ہمیں شہریوں کا ڈیٹا جمع کرنا ہے یا نہیں۔

مشہور خبریں۔

امریکی اور صیہونی فوج کی مشترکہ جنگی مشق

?️ 25 جون 2022سچ خبریں:اسرائیلی اور امریکی افواج کی مشترکہ فوجی مشقوں کے بارے میں

داعش خراسان کا ترجمان سلطان عزیز عزام گرفتار

?️ 18 دسمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) اقوامِ متحدہ کی اینالیٹیکل سپورٹ اینڈ سینکشنز مانیٹرنگ

ریاستِ مدینہ میں قابلیت پر لوگ اعلیٰ عہدوں پر فائز ہوتے تھے

?️ 20 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ریاستِ

6 کروڑ سے زائد افراد کو ویکسین لگادی گئی ہیں

?️ 3 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) چند ماہ سے دہرے ہندسوں میں رپورٹ ہونے والے

واٹس ایپ نے صارفین کو جعلی خبروں سے متعلق خبردار کردیا

?️ 29 دسمبر 2021سان فرانسسکو ( سچ خبریں) پیغام رسانی کی سب سے مقبول ایپلی

بن سلمان کے ساتھ کاروباری معاملات؛ ٹرمپ کا نیا قانونی چیلنج

?️ 18 جنوری 2023سچ خبریں:اگر امریکی محکمہ انصاف نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے

یمن کے حملوں کو روکنے میں سعودی عرب کیوں ناکام ہو رہا ہے؟؛ فنانشل ٹائمز کا تجزیہ

?️ 14 اکتوبر 2026سچ خبریں:فنانشل ٹائمز کے مطابق، یمن کی مسلح افواج کے میزائل اور

ایران کے شہید رہبر حکمت اور جرات کی نشانی تھے؛ ٹرمپ کو جوابدہ ٹھہرایا جائے : روس سابق نمائندے

?️ 9 جولائی 2026سچ خبریں: سرگئی بابورین، روس کے سابق ڈومہ پارلیمنٹ کے رکن نے ایک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے