?️
لاہور (سچ خبریں) امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ امریکی صدر پر عالمی عدالت میں جنگی جرائم کا مقدمہ چلنا چاہئے۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ امریکا پوری دنیا پر اپنی حکمرانی کے خواب دیکھتا ہے، عید پر بھی اسرائیل نے غزہ اور ایران پر حملے کئے، شیطان کے پجاریوں نے انسانیت پر حملے کئے۔
حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ خطے میں جنگ کے حالات ہیں، معیشت کو نقصان ہو رہا ہے، تمام سرکاری ملازمین کو 1300 سی سی گاڑیوں پر آنا پڑے گا۔
امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ فری بجلی، پٹرول اور دیگر چیزیں بند کرنے سے معیشت مضبوط ہوگی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
معاریو: اسرائیلی معاشرہ اب نیتن یاہو کے جال میں نہیں پھنسے گا
?️ 9 مئی 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت کے سیاسی نظام میں شدید ہنگامہ آرائی اور
مئی
امریکی جریدے کا ایران میں حالیہ کشیدگی پر پاکستان کی بہترین سفارتکاری کا اعتراف
?️ 10 جنوری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) ایران میں حالیہ کشیدگی پر پاکستان کی بہترین
جنوری
کیا امریکہ ایران جنگ ہو سکتی ہے؟
?️ 29 جنوری 2024سچ خبریں: امریکی مسلح افواج کے سربراہ نے اے بی سی نیوز
جنوری
لاوروف: دوحہ پر اسرائیلی حملے کے جغرافیائی سیاسی نتائج ہیں
?️ 12 ستمبر 2025 سچ خبریں: قطر پر اسرائیل کے حملے کے بعد مشرق وسطیٰ
ستمبر
چین کا امریکہ کے خلاف تجارتی محاذ آرائی کا مطالبہ
?️ 26 اپریل 2025سچ خبریں: چین کے اعلیٰ رہنماؤں نے صدر شی جن پنگ کی
اپریل
رحمان ملک کے انتقال پر صدر، وزیراعظم سمیت دیگر وزراء کا اظہار افسوس
?️ 23 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) پی پی رہنما سینیٹر رحمان ملک کے انتقال
فروری
مغربی ایشیا کی طاقتور فوجوں کی فہرست میں محورِ مزاحمتی تحریک کا اعلی مقام
?️ 20 جنوری 2023سچ خبریں:مغربی ایشیا کی طاقتور ترین فوجوں کی تازہ شائع شدہ رپورٹ
جنوری
میرا کے بیان سے سوشل میڈیا صارفین حیران
?️ 22 اگست 2021کراچی (سچ خبریں)لالی ووڈ کی مقبول ترین اداکارہ میرا اکثر نے ایک
اگست