?️
اسلام آباد (سچ خبریں) الیکشن کمیشن اور حکومت کے مابین کشیدگی کم ہو رہی اور ان کے درمیان پیدا ہونے والی دوریاں بھی کم ہورہی ہیں انتخابات کے سلسلے میں الیکشن کمیشن نے آنے والے بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کو تجرباتی بنیادوں پر آزمانے کا فیصلہ کرلیا ہے، سمندر پار پاکستانیوں کے لیے انٹرنیٹ ووٹنگ کی بھی آزمائش کی جائے گی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے آنے والے بلدیاتی انتخابات اور کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں سمندر پار پاکستانیوں کو شامل کرنے کے لیے انٹرنیٹ ووٹنگ اور الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا تجرباتی بنیادوں پر آزمانے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس سلسلے میں انٹرنیٹ ووٹنگ مشینوں اور الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی تیاری کے لیے وزارت سائنس وٹیکنالوجی سمیت غیر ملکی فرمز کو اپنی مشینیں بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کرکے کمیشن کے سامنے پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔
ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے آنے والے عام انتخابات سے قبل الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور انٹرنیٹ ووٹنگ کے زیادہ سے زیادہ تجربات کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔


مشہور خبریں۔
یوکرین پر حملہ روس کی بہت بڑی غلطی
?️ 25 نومبر 2021سچ خبریں: برطانوی وزیر خارجہ لز ٹیرس نے یوکرین پر روسی حملے
نومبر
نیتن یاہو کے کرپشن کیسز پر ٹرمپ کا جوا اسے آزمائیں مت!
?️ 29 جون 2025سچ خبریں: امریکی صدر نے دھمکی دی کہ اگر اسرائیلی وزیراعظم بنجمن
جون
جنوبی عراق میں دھماکہ/ 15 افراد شہید ، 25 زخمی
?️ 7 دسمبر 2021سچ خبریں:میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ جنوبی عراقی صوبے بصرہ میں
دسمبر
اسرائیل میں سیاسی خانہ جنگی
?️ 24 اگست 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے یائر
اگست
کیڈٹ کالج وانا پر حملہ بارے وزارت اطلاعات و نشریات کا بیان جاری
?️ 13 نومبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) کیڈٹ کالج وانا پر دہشت گردوں کی جانب
نومبر
سینیٹ اجلاس بالآخر رواں ہفتے بلانے کا فیصلہ، غزہ کی صورتحال پربحث کی جائے گی
?️ 24 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) نگران سیٹ اپ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد
اکتوبر
امریکی حکام کے دورے سے تائیوان میں علیحدگی پسندی کے جذبات کو تقویت
?️ 26 اگست 2022سچ خبریں: تائیوان کی صدر تسائی انگ وین نے آج جمعہ
اگست
عالمی جنگوں میں اسلحہ کی بڑھتی مقبولیت اور اس کے خطرات
?️ 27 دسمبر 2025سچ خبریں:اسلحہ کی بڑھتی ہوئی تجارت اور عالمی مقبولیت نے عالمی جنگوں
دسمبر