?️
اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے اپنے بیان میں کہا افغانستان کی حدود میں ساٹھ سے زائد دہشت گرد کیمپ موجود ہیں، کمیں گاہوں کو سرحد پار دراندازی کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
سلامتی کونسل میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نےخطاب کرتے ہوئے کہا طالبان کو اقتدار سنبھالے چار سال سے زائد ہوچکے، افغانستان اب بھی انسانی بحران، دہشتگردی اور اقتصادی مسائل کا شکار ہے۔
عاصم افتخار نے کہا داعش، خراسان، القاعدہ، ٹی ٹی پی، بی ایل اے اور مجید بریگیڈ جیسے گروہ پاکستان کیخلاف حملوں کی منصوبہ افغان سرزمین سے کررہے ہیں، پاکستان اور چین نے بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشت گرد قرار دینے کی درخواست جمع کرائی ہے، پاکستان نے گزشتہ چار دہائیوں سے لاکھوں افغان مہاجرین کو پناہ دی ہے۔
مزید کہا افغانستان کو درپیش مسائل عالمی برادری کی ترجیحات میں تبدیلی، عدم تعاون اور مالی امداد کی کمی کا نتیجہ ہے، پاکستان پڑوسی ملک میں امن استحکام اور خوشحالی کے لیے پرعزم ہے، تنہائی اور بائیکاٹ کا راستہ خطے کے لیے مزید پیچیدگیاں پیدا کرے گا۔
مشہور خبریں۔
’آپ مسلم ہیں یا سکھ؟‘ گردوارہ کا دورہ کرنے پر میرب علی کو تنقید کا سامنا
?️ 27 نومبر 2023لاہور: (سچ خبریں) نوجوان اداکارہ میرب علی کو حال ہی میں کرتارپور
نومبر
انصاراللہ کا صیہونیوں کو غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے پر انتباہ
?️ 1 مارچ 2025 سچ خبریں:انصاراللہ یمن کے سکریٹری جنرل سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے
مارچ
صیہونی حکومت کے جاری حملوں کا لبنان کا حل کیا ہے؟
?️ 17 مئی 2025سچ خبریں: جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے جاری حملوں اور حکومت
مئی
موساد کے سابق سربراہ نے نیتن یاہو سے کیا مطالبہ کیا؟
?️ 10 جنوری 2024سچ خبریں: موساد کے سابق سربراہ کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو
جنوری
کیا شکست کی صورت میں اردوغان آسانی سے پیچھے ہٹ جائیں گے؟
?️ 5 مئی 2023سچ خبریں:ترکی کے حساس ترین انتخابات میں 10 دن سے بھی کم
مئی
کیا اسرائیل ایران کے خلاف فوری اور وسیع ردعمل کرے گا؟
?️ 5 اکتوبر 2024سچ خبریں: الجزیرہ نیٹ ورک کی ویب سائٹ نے واشنگٹن پوسٹ کے حوالے
اکتوبر
ہم جنوب سے شمالی شام تک راہداری نہیں بننے دیں گے: اردگان
?️ 18 جولائی 2025سچ خبریں: جب طیب اردوغان نے جمعرات کی شام کابینہ اجلاس کے
جولائی
افغان حکمرانوں سے فواد چوہدری کا اہم سوال
?️ 11 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں ) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری نے
اگست