?️
اسلام آباد (سچ خبریں) دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی کے مطابق نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار سے ڈی 8 کے نامزد سیکریٹری جنرل سہیل محمود نے ملاقات کی۔
ترجمان کے مطابق سہیل محمود نے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ کو اپنے آئندہ منصوبوں سے آگاہ کیا۔ نائب وزیرِ اعظم نے سہیل محمود کو نئی ذمے داری سنبھالنے پر ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
ترجمان کے مطابق اسحاق ڈار نے اس موقع پر کہا کہ ڈی 8 ایک نہایت مؤثر اور قابلِ عمل تنظیم ہے۔
ترجمان کے مطابق وزیر خارجہ نے کہا کہ سہیل محمود کی بطور سیکریٹری جنرل تقرری سے ڈی 8 کو ازسرِنو فعال بنایا جا سکتا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
عراقی مزاحمتی تحریک کا امریکہ کو شدید انتباہ
?️ 25 جون 2023سچ خبریں:عراقی مزاحمتی رابطہ کمیٹی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے خبردار
جون
ہواوے کا جدید موبائل فون سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ
?️ 4 دسمبر 2021بیجنگ(سچ خبریں) چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوےنے اپنی ساکھ اور کاروباری زندگی کو
دسمبر
سعودی اتحاد کی یمن جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیاں
?️ 5 ستمبر 2022سچ خبریں:گزشتہ 24 گھنٹوں میں سعودی جارح اتحاد نے یمن کے شہر
ستمبر
ارجنٹینا پاکستان سے جے ایف تھنڈر طیاروں کی خریداری کرے گا
?️ 19 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق پاکستان اور چین کی جانب
ستمبر
غزہ پر حماس حکمرانی برقرار
?️ 9 فروری 2025سچ خبریں: 2001 میں شالیت کے تبادلے کے معاہدے کے معماروں میں
فروری
پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کے اشتعال انگیز بیانات کو مسترد کر دیا
?️ 13 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کے اشتعال انگیز بیانات
مئی
راولپنڈی کے تاجر آئے روز احتجاج سے پریشان، آج کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کا اعلان
?️ 24 نومبر 2024 راولپنڈی: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج اسلام
نومبر
صیہونی پولیس کو مشکلات کا سامنا
?️ 4 اگست 2024سچ خبریں: عبرانی ذرائع ابلاغ نے صیہونی حکومت کی پولیس کے سرکردہ اہلکاروں
اگست