آرمی چیف نے سرحد پر جوانوں کے ساتھ منائی

آرمی چیف

?️

راولپنڈی(سچ خبریں) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عیدالاضحیٰ پاک افغان سرحد پر ضلع کرم میں تعینات فوجیوں کے ساتھ منائی پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قبائلی ضلع کرم میں پاک افغان سرحد پر فوجیوں کے ساتھ عید کا دن گزارا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے فوجی جوانوں سے بات چیت کی، انہیں عید کی مبارکبا بھی دی اور ان کے بلند حوصلے، مادر وطن کے دفاع کے عزم کو سراہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں اور سرحد کی سیکیورٹی کے مؤثر اقدامات پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا جبکہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک افغان سرحد پر آہنی باڑ لگانے کا کام تیز کرنے پر فارمیشن کو سراہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ابھرتے چیلنجز کے پیشِ نظر سرحدوں پر سیکیورٹی یقینی بنانے کے پختہ عزم کا اعادہ کیا، اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان کے دفاع کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔

مشہور خبریں۔

مذاکرات میں پیشرفت نظر نہیں آتی لیکن اس کی کامیابی کے لیے پرامید ہیں، فضل الرحمٰن

?️ 19 جنوری 2025مردان: (سچ خبریں) سربراہ جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل

سعودی عرب میں 53 افراد پھانسی کی لائن میں

?️ 3 نومبر 2022سچ خبریں:یورپی سعودی آرگنائزیشن فار ہیومن رائٹس نے انکشاف کیا ہے کہ

نیتن یاہو کے بیانات سے فوجیوں کی زندگیوں کو خطرہ ہے: اسرائیلی سیکیورٹی اہلکار

?️ 30 مئی 2026 سچ خبریں:اسرائیلی ریڈیو اور ٹیلی ویژن نامی ادارے نے آج نتن

سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو اگلے سال حتمی شکل دی جائے گی:صیہونی عہدہ دار

?️ 13 دسمبر 2022سچ خبریں:صیہونی کنیسٹ کے ایک رکن نے پیش گوئی کی ہے کہ

"عبدالباری عطوان” کے ذریعہ "اسرائیلی جاسوس” کے محفوظ شدہ دستاویزات کو تل ابیب منتقل کرنے کی ان کہی سچائیاں

?️ 21 مئی 2025سچ خبریں: عرب دنیا کے مشہور تجزیہ نگار "عبدالباری عطوان” نے صیہونی

نیتن یاہو کی گستاخانہ تجویز؛ فلسطینی ریاست سعودی عرب میں بنائی جائے!

?️ 8 فروری 2025سچ خبریں:اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایک متنازعہ بیان میں

اسرائیل الصمود بیڑے کے مسافروں کی حفاظت یقینی بنائی جائے:فرانس

?️ 3 اکتوبر 2025اسرائیل الصمود بیڑے کے مسافروں کی حفاظت یقینی بنائی جائے:فرانس  فرانسیسی وزیر

سپریم کورٹ کا کام ثالثی کرانا نہیں، آئین کے مطابق فیصلے دینا ہے، وزیر اعظم

?️ 26 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سپریم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے