ماسٹرکارڈ میں فنگر پرنٹ اسکینرسہولت کا اعلان

ماسٹر کارڈ

?️

لاہور {سچ خبریں} سیول ماسٹرکارڈ میں فنگر پرنٹ اسکینرسہولت کا اعلان کر دیا گیا ہے جس سے  صارفین کے اکاونٹس محفوظ رہیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق معروف کورین ٹیکنالوجی کمپنی ماسٹر کارڈ  میں   فنگر پرنٹ کی سہولت متعارف  کروانے جا رہی  ہے ۔کمپنی کا کہنا ہے اس سہولت سے صارفین فراڈ سے بچ سکتے ہیں اور ان کے اکانٹس محفوظ رہیں گے اور  صارفین کو پیمنٹ نکالنے کے لیے پن کوڈ ڈالنے کی  بھی ضرورت نہیں پڑے گی۔  اس سہولت کے مطابق اب کارڈ پر   فنگر پرنٹ چپ  سیٹ کیے جائے گے ۔

انہیں رقم کی ٹرانزکیشن میں مشکل نہیں ہوگی ۔اب بجائے پن کوڈ لگانے کے فنگر پرنٹ کافی ہوں گے ، جو کہ کارڈ کے مالک کے پاس ہی حق ہے ۔ 

آرٹی فیشل گریویٹی پیدا کرنے والا دیوقامت پہیے نما خلائی اسٹیشن

ایسے میں کسی بھی قسم کی کوئی فراڈ کی قسم نہیں ہوسکتی ہے ، ماہرین کے مطابق دنیا بھر  میں اس وقت آن لائن فراڈ سے اربوں ڈالرز ایک بنک سے دوسرے بنک اکاؤنٹ میں منتقل ہورہے ہیں ، جس کا سدباب کرنا انتہائی مشکل ہے۔تاہم ماسٹر کارڈ کمپنی کی جانب سے ان کی یہ کوشش کافی حد تک کامیاب رہنے کی توقع ہے ۔ 

مشہور خبریں۔

ٹرمپ پر ڈیموکریٹس کا شدید غصہ؛ اپسٹین کیس میں کھلی پردہ پوشی کے الزامات

?️ 1 فروری 2026سچ خبریں:ڈیموکریٹس نے امریکی حکومت پر اپسٹین کیس میں دانستہ پردہ پوشی

حکومت پر خصوصی بچوں کو بااعتماد اور خودمختار بنانا فرض ہے: وزیراعظم

?️ 19 دسمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومتِ

مارچ سے مہنگائی میں اضافہ ہو سکتا ہے اضافہ

?️ 26 فروری 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اوگرا نے یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں

پاکستان کورونا ویکسین کی بھاری مقدار حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا

?️ 9 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر پاکستان

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل پریشان! وجہ؟

?️ 5 دسمبر 2023سچ خبریں: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل جنہوں نے ہمیشہ صیہونی حکومت

آرمی چیف اور سعودی وزیر خارجہ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی

?️ 28 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس

رواں سال ملک بھر میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوسکتی ہیں، این ڈی ایم اے

?️ 21 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم

84% عرب عوام اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے خلاف ہیں:صیہونی ویب سائٹ

?️ 11 جنوری 2023سچ خبریں:14عرب ممالک میں کیے جانے والے سروے کے مطابق ان ممالک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے