SachKhabrain
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • دنیا
  • آج کے کالمز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • en
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • دنیا
  • آج کے کالمز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • en
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
SachKhabrain
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
اصلی صفحہ سائنس اور ٹیکنالوجی

آپ چلاتے ہیں واٹس ایپ تو یہ خبر ہے آپ کے کام کی

واٹس ایپ کی طرف سے پرائیویسی پالیسی کو اپ ڈیٹ کیا گیا ہے اور ایک نیا ’اِن ایپ بینر‘ بھی متعارف کروا دیا گیا ہے جس کے ذریعے لوگ ایپلی کیشن میں رہتے ہوئے ہی نئی پرائیویسی پالیسی اپ ڈیٹ سے متعلق معلومات حاصل کر سکیں گے

فروری 20, 2021
اندر سائنس اور ٹیکنالوجی
واٹس ایپ
0
تقسیم
39
آراء
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک(سچ خبریں) آپ کو شروع میں ہی ایک کام کی خبر سے مطلع کر دیں کہ جب واٹس ایپ نے اپنی نئی برائیویسی پالیسی پیش کی تھی اور اسے لاگو کرنے کی بات کہی تھی تو اس وقت اس کی جم کر تنقید کی گئی۔ حالاکہ خود اس پالیسی کا واٹس ایپ کو نقصان ہوا وہ یہ صارفین نے اسکا متبادل ایپ تلاش کر اس کی طرف جانا شروع کر دیا اس طرح واٹس ایپ کے صارفین مین کمی آئی۔

واٹس ایپ کی طرف سے پرائیویسی پالیسی کو اپ ڈیٹ کیا گیا ہے اور ایک نیا ’اِن ایپ بینر‘ بھی متعارف کروا دیا گیا ہے جس کے ذریعے لوگ ایپلی کیشن میں رہتے ہوئے ہی نئی پرائیویسی پالیسی اپ ڈیٹ سے متعلق معلومات حاصل کر سکیں گے تاہم اس اپ ڈیٹ میں بھی شرط وہی ہے کہ آپ کو اس پرائیویسی پالیسی سے ہر حال میں متفق ہونا ہی پڑے گا۔ بصورت دیگر آپ کا واٹس ایپ اکاﺅنٹ 15مئی سے بند ہو جائے گا۔

واٹس ایپ نے صارفین کے لیے منفرد سہولت پر شروع کیا کام

رپورٹ کے مطابق پہلی بار نئی پرائیویسی پالیسی لاگو کیے جانے پر دنیا بھر سے واٹس ایپ کے خلاف شدید ردعمل آیا جس پر کمپنی کی طرف سے اس پالیسی کو لاگو کرنے کی تاریخ میں توسیع کر دی اور اس پر نظرثانی بھی شروع کی۔ کمپنی کا کہنا تھا کہ اس کی نئی پرائیویسی پالیسی ’افواہوں‘ کا شکار ہوگئی۔  واٹس ایپ کا کہنا کہ کام کی خبر کے متعلق لوگوں کو غلط معلومات ملیں جس کی وجہ سے ایک ہنگامہ برپا ہو گیا۔ یہی وجہ ہے کہ اب واٹس ایپ کی ایپلی کیشن کے اندر ہی ایک بینر متعارف کروا دیا گیا ہے جہاں اس پالیسی اپ ڈیٹ کے متعلق حقیقی معلومات حاصل کی جا سکیں گی۔ کمپنی کی طرف سے یہ اقدام ’جھوٹی اطلاعات‘ سے بچنے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔
Short Link
Copied
ٹیگز: اردو نیوزافواہپرائویسی پالیسیسچ خبریںواٹس ایپواٹس ایپ متبادل

متعلقہ پوسٹس

کمپیوٹنگ
سائنس اور ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں کون سا انقلاب آنے والا ہے؟

ستمبر 20, 2023
ٹک ٹاک
سائنس اور ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک پر کروڑوں ڈالر کا جرمانہ،وجہ؟

ستمبر 18, 2023
فیچر
سائنس اور ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کا اب کون سا نیا فیچر آنے والا ہے؟

ستمبر 12, 2023

سعودی عرب میں یورینیم کی افزودگی

سعودی عرب
ستمبر 22, 2023
0

سچ خبریں:امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق صہیونی حکام خاموشی سے بائیڈن انتظامیہ کے ساتھ سعودی عرب میں امریکی...

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی انٹیلیجنس کی بنیاد پر کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک

خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی انٹیلیجنس کی بنیاد پر کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک
ستمبر 22, 2023
0

خیبرپختونخوا:(سچ خبریں) خیبرپختونخوا کے دو اضلاع میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران فائرنگ کے...

مزید پڑھیں

انصار اللہ ڈرون اور میزائل سے لیس

انصار اللہ
ستمبر 22, 2023
0

سچ خبریں:یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالمالک بدر الدین الحوثی نے اس ملک میں 21 ستمبر کے...

مزید پڑھیں

بھارت نے کینیڈین شہریوں کو ویزوں سے روکا

بھارت
ستمبر 22, 2023
0

سچ خبریں:ہندوستان اور کینیڈا کے درمیان جاری کشیدگی کے سائے میں میڈیا نے رپورٹ کیا کہ ہندوستان نے کینیڈین شہریوں...

مزید پڑھیں
SachKhabrain

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • دنیا
  • آج کے کالمز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • en

Follow Us

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • دنیا
  • آج کے کالمز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • en

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?