کورونا وائرس کے حوالے سے سائنسدانوں کی حیرت انگیز ایجاد

کورونا وائرس کے حوالے سے سائنسدانوں کی حیرت انگیز ایجاد

?️

لندن (سچ خبریں) عالمی وبا کورونا وائرس نے پوری دنیا میں تباہی مچا رکھی ہے  اب اس کے سد باب کیلئے دنیا بھر میں مختلف اقدامات کیے جارہے ہیں اسی سلسلے میں برطانیہ میں ایسا لارم ایجاد کیا گیاہے جو کورونا وائرس کی موجودگی کا پتہ دے گا۔

تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے برطانوی سائنسدانوں نے کوویڈ الارم بنانے کا دعویٰ کیا ہے، بہر حال  ابھی ابتدائی نتائج سامنے آئے ہیں اور تفصیلی نتائج کا سامنے آنا باقی ہے ۔تاہم لندن سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق چھت پر لگا الارم کمرے میں وائرس کی موجودگی کی 15 منٹ میں نشاندہی کردے گا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن اسکول آف ہائی جین اینڈ ٹراپیکل میڈیسن اور ڈرہم یونیورسٹی نے اس حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ مذکورہ الارم ڈیوائس کا نتیجہ 98 سے 100 فیصد درست ہوگا۔محققین کا کہنا ہے کہ الارم کے متعلق دعویٰ ابتدائی نتائج پر مبنی ہیں، تفصیلی جائزہ لیا جانا باقی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ الارم طیاروں، کلاس رومز، کئیر ہومز اور گھروں میں نصب کیا جاسکے گا جبکہ کمرے میں وائرس کی موجودگی کی اطلاع کمپیوٹر یا موبائل فون پر بھیجے گا۔اگر اس  کے نتائج  اپنے آخری مرحلے تک پہنچ جاتے ہیں  تو محققین  اسے اہم کامیابی سمجھ رہے ہیں۔

مشہور خبریں۔

افغان طالبان کی پالیسیوں سے اختلاف کے باوجود روابط ضروری ہیں، منیراکرم

?️ 21 ستمبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب

وزیراعظم شہباز شریف کی امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات

?️ 31 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف قطر کے امیر شیخ تمیم

This Year’s Go-To Tropical Vacation Spot Is Baha Mar in the Bahamas

?️ 8 ستمبر 2022Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such

حزب اللہ کی مخالفت اور سعودی حکومت کا شہری بننے والا لبنانی عالم کون ہے؟

?️ 19 نومبر 2021سچ خبریں: سعودی اپوزیشن کے ایک مصنف ترکی الشہلوب نے لبنان کے

کیا اسرائیل عنقریب ٹکڑوں میں بٹنے والا ہے،موساد کے سابق سربراہ کیا کہتے ہیں؟

?️ 10 اگست 2023سچ خبریں: موساد کے سابق سربراہ نے ایک کالم میں لکھا ہے

امریکہ یورپ کو کمزور کرنا چاہتا ہے: روس

?️ 29 مارچ 2022سچ خبریں:روسی سلامتی کونسل کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ یورپیوں کو

لاپیڈ ایران کے بارے میں بات کرنے جرمنی روانہ

?️ 11 ستمبر 2022سچ خبریں:   صیہونی حکومت کے وزیر اعظم یائر لاپیڈ آج اتوار 11

سانحہ اے پی ایس کو 9 برس مکمل

?️ 16 دسمبر 2023پشاور: (سچ خبریں) پشاور کے آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) سانحے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے