کمپیوٹر پر واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کے لئے اہم فیچر متعارف

واٹس ایپ نے منفرد فیچر  متعارف کرا دیا

?️

سان فرانسسکو(سچ خبریں)واٹس ایپ کمپنی کی جانب سے کمپیوٹر پر واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کو مزید سہولت دینے پر کام شروع کردیا۔جس کے بعدصارفین کو مزید سہولت فراہم ہو جائے گی  واٹس ایپ نے ویب اور ڈیسک ٹاپ ورژن پر پرائیویسی سیٹنگز شامل کرنے کی آزمائش شروع کردی ہے۔

واٹس ایپ کے دنیا بھر میں دو ارب سے زائد صارفین ہیں، جنہیں سہولیات فراہم کرنے اور ٹیکنالوجی کے میدان میں سرفہرست رہنے کے لیے کمپنی کی جانب سے نت نئے فیچرز متعارف کرائے جاتے ہیں۔واٹس ایپ کی جانب سے گزشتہ دنوں ملٹی ڈیوائس یا ملٹی لاگ ان فیچر متعارف کرایا گیا، جس کے تحت اب ایک ہی اکاؤنٹ کو چار ڈیوائسز پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔

واٹس ایپ نے اس فیچر کی کامیابی کے بعد ایک قدم آگے بڑھاتے ہوئے ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے مزید سہولت متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈبلیو اے بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے ویب اور ڈیسک ٹاپ ورژن پر پرائیویسی سیٹنگز شامل کرنے کی آزمائش شروع کردی ہے۔

اس فیچر کو ڈیسک ٹاپ بیٹا 2.2146.5 صارفین کے لیے متعارف کرادیا گیا ہے، جس کے تحت کمپیوٹر اور ویب براؤزر کی مدد سے آخری آن لائن اسٹیٹس (لاسٹ سین)، پروفائل پکچر کی تبدیلی سمیت دیگر تبدیلیاں کی جاسکتی ہیں۔

مشہور خبریں۔

حزب اللہ کا پوری اسلامی قوم کے مفاد میں مرکزی کردار

?️ 27 ستمبر 2024سچ خبریں: سید عبدالمالک الحوثی نے آج ایک تقریر میں کہا کہ

ٹرمپ کو مجرمانہ الزامات کی چوتھی سیریز کا سامنا

?️ 15 اگست 2023سچ خبریں:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مجرمانہ الزامات کی چوتھی سیریز

عراقی مزاحمتی تحریک کا صیہونیوں سے ہاتھ ملانے والوں کے نام اہم پیغام

?️ 10 مارچ 2021سچ خبریں:عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک النجبا کے ترجمان نے اپنی تقریر

نیتن یاہو کے خلاف احتجاج

?️ 26 دسمبر 2022سچ خبریں:     گزشتہ رات حیفا اور تل ابیب میں ہزاروں صیہونیوں

محدود سیٹ ایڈجسٹمنٹ کریں گے، انتخابی اتحاد میں نہیں جائیں گے، رانا ثنااللہ

?️ 15 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے

ٹک ٹاک پر گوگل میپس جیسا فیچر پیش

?️ 17 اپریل 2025سچ خبریں: شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے گوگل کو

نیب قانون اپنی ظالمانہ شکل میں بحال ہو گیا رانا ثنااللہ

?️ 16 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر

شہید سلیمانی نے فلسطین کے لیے کیا کیا؟عراقی تجزیہ کار کی زبانی

?️ 1 جنوری 2024سچ خبریں: عراق اسٹڈیز سینٹر کے ڈائریکٹر نے اس بات کی طرف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے