واٹس ایپ کا اہم  فیچر میں تبدیلی کا فیصلہ

واٹس ایپ کا اہم  فیچر میں تبدیلی کا فیصلہ

?️

سان فرانسسکو(سچ خبریں) پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی دنیا کی سب سے مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اہم فیچر  ’ڈیلیٹ فار ایوری ون‘  میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے بعد صارفین 2 دن اور 12 گھنٹے بعد بھی ان پیغامات کو ڈیلیٹ کرسکیں گے جو انہوں نے غلطی سے بھیج دیے ہوں گے۔

واٹس ایپ کی ہر سرگرمی پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ویب بیٹا انفو کے مطابق ‘ڈیلیٹ فار ایوری ون’ کے دورانیے کو بڑھایا جارہا ہے جس کے بعد صارفین 2 دن اور 12 گھنٹے بعد بھی ان پیغامات کو ڈیلیٹ کرسکیں گے جو انہوں نے غلطی سے بھیج دیے ہوں گے۔

رپورٹس کے مطابق یہ فیچر جلد واٹس ایپ کے بیٹا ورژن کے صارفین کیلئے متعارف کروایا جائے گا۔ واضح رہے کہ واٹس ایپ کے ڈیلیٹ فار ایوری ون’ فیچر کی مدد سے صارفین ابھی اپنے پیغامات کو ایک گھنٹے 8 منٹ اور 16 سیکنڈزکے اندر ڈیلیٹ کر سکتے ہیں تاہم اب کمپنی اس فیچر میں تبدیلی لانے پر غور کر رہی ہے۔ یاد رہے کہ فیچر میں تبدیلی ابھی صارفین کے لیے دستیاب نہیں ہے کیونکہ ابھی اس فیچر پر کام جاری ہے اور جلد ہی اسے صارفین کے لیے دستیاب کروایا جائے گا۔

مشہور خبریں۔

مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں پر اظہارتشویش

?️ 25 مارچ 2024سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں

احسن اقبال نے پیپلز پارٹی پر لگائے الزام

?️ 27 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اپوزیشن لیڈر کو لے کر پی ڈٰی ایم شدید

جاپان میں امریکی فوجی اہلکار چوری کے الزام میں گرفتار 

?️ 17 مئی 2026سچ خبریں:جاپان کے شہر ساسبو میں تعینات امریکی بحریہ کے ایک فوجی

ایپل اور اوپن اے آئی کی امریکی عدالت سے ایلون مسک کے مقدمے کو خارج کرنے کی درخواست

?️ 1 اکتوبر 2025سچ خبریں: ایپل اور اوپن اے آئی نے امریکی عدالت میں ایلون

متحدہ عرب امارات نے انسانی امداد کے بجائے سوڈان کو کیا دیا؟

?️ 12 اگست 2023سچ خبریں: ایک امریکی اخبار نے لکھا ہے کہ متحدہ عرب امارات

بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، کشمیر کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

?️ 27 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی

تمام ہتھکنڈوں کی ناکامی کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مجاہدین کے اہلخانہ سے مدد طلب کرلی

?️ 1 ستمبر 2021سرینگر (سچ خبریں)  مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے تمام سازشوں اور

آئی جی پنجاب سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کے ’پولیس ایڈوائزر فار پیس آپریشنز‘ منتخب

?️ 2 نومبر 2022 پنجاب:(سچ خبریں) انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس (آئی جی پی) فیصل شاہکار کو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے