?️
نیویارک (سچ خبریں) سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں آئے دن ترقی ہو رہی ہے اور نئی سے نئی چیزیں ایجاد کی جا رہی ہیں دلچسپ بات یہ ہے کہ ٹیکنالوجی نے اس قدر ترقی کر لی ہے کہ اب موم بتی کو بُجھانے کے لیے بھی موبائل فون کا سہارا لیا جانے لگا ہے اور ایک ایسی ایپ آگئی ہے جو موم بتی کو بجھانے کے لئے انسٹال کی جا سکتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق آئی فون کی ایپ اسٹور پر موجود بلوئر نامی ایپلی کیشن آئی فون کا اس قابل بناتی ہے کہ وہ موم بتی کو بُجھا سکے اور اس سے موم بتی کو بجھانے میں مدد لی جا سکتی ہے۔ ایپ اسٹور پر ایپلی کیشن کی مفت 1.99 ڈالر ہے اور اس کے باوجود ایپ اسٹور پر یہ آٹھ مقبول ایپس میں شامل ہے۔
ڈیولپر کا کہنا ہے کہ ایپ آئی فون کے الیکٹرک سرکٹ میں کچھ خفیہ فیچرز کا فائدہ اٹھاتی ہے اور اس کے اسپیکروں کو پھونک مارنے کے انداز میں ہوا پھینکنے کے قابل بناتی ہے۔آئی فون کے علاوہ یہ آئی پیڈ اور آئی پوڈ کے لیے بھی دستیاب ہے۔ تاہم یہ آئی او ایس/ آئی پیڈ او ایس 11.0 یا ان کے بعد والے ورژنز ہی کو سپورٹ کرتی ہے۔


مشہور خبریں۔
اسلام آباد میں خودکش دھماکہ، 12 افراد جاں بحق
?️ 12 نومبر 2025سچ خبریں: پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے ایک خودکش دھماکے
نومبر
شامیوں کا امریکی قابضین کے فوجی ستون کے ساتھ مقابلہ
?️ 22 فروری 2022سچ خبریں:شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ملک کے شمال میں
فروری
اسرائیل کی سازش پر بیری کا فیصلہ کن جواب
?️ 25 مارچ 2025سچ خبریں: گذشتہ ہفتوں میں لبنان کی حکومت اور صدارت کی کمزوری
مارچ
صدر زرداری نے پیکا قانون پر اپنے وعدے کی پاسداری نہیں کی، مولانا فضل الرحمٰن
?️ 31 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل
جنوری
900 بلین ڈالر کے امریکی فوجی بجٹ کی منظوری
?️ 11 دسمبر 2025سچ خبریں : امریکی ایوان نمائندگان نے ملک کے 900 بلین ڈالر
دسمبر
عرب لیگ کی صیہونیوں کو دھمکی
?️ 20 جون 2023سچ خبریں:عرب لیگ نے جنین کیمپ پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت کی
جون
دل ٹوٹنے کے بعد ہی انسان سیدھے راستے پر چلتا ہے: رابعہ بٹ
?️ 25 جولائی 2021کراچی (سچ خبریں) پاکستانی اداکارہ رابعہ بٹ نے کہا ہے کہ دل
جولائی
شام میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
?️ 27 مارچ 2022سچ خبریں:مشرقی شام میں اس ملک کی سب سے بڑی تیل فیلڈ
مارچ