رمضان المبارک میں فلسطینی کیا کریں گے: صیہونیوں کو سخت تشویش

 صیہونیوں کو رمضان المبارک کے دوران فلسطینیوں کی تحریک پر سخت تشویش

?️

سچ خبریں:صہیونی ریاست کی سیکیورٹی ایجنسیوں نے رمضان المبارک کے دوران مسجد الاقصیٰ میں فلسطینی نماز گزاروں پر سخت پابندیاں عائد کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق صہیونی ریاست کی سیکیورٹی ایجنسیوں نے اس ریاست کے سیاسی حلقوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ رمضان کے دوران مسجد الاقصیٰ میں فلسطینی نماز گزاروں پر شدید پابندیاں عائد کریں۔
 یہ مشورے صیہونی وزارت جنگ، پولیس فورسز، شاباک اور صہیونی جیلوں کے حکام کے درمیان وسیع مشاورت کے بعد سامنے آئے ہیں، اور اس بات کا امکان ہے کہ رمضان المبارک کے دوران مسجد الاقصیٰ میں نماز ادا کرنے والے فلسطینیوں کی تعداد چند ہزار تک محدود کر دی جائے۔
رپورٹ کے مطابق، صرف 10 ہزار فلسطینیوں کو رمضان المبارک کے دوران مسجد الاقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت ہو گی۔
صہیونی ریاست ہر سال رمضان المبارک کے دوران فلسطینیوں کی مزاحمت کے بڑھنے کے بارے میں شدید تشویش کا شکار ہو جاتی ہے اور اس مناسبت سے اپنے سیکیورٹی انتظامات میں اضافہ کرتی ہے، خاص طور پر اس سال جب کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے مغربی کنارے پر حملے اور تجاوزات میں شدت آئی ہے۔

مشہور خبریں۔

شانگری لا اجلاس میں چین امریکہ کشمکش، ایران اور توانائی بحران غیرمستقیم طور پر زیر بحث

?️ 2 جون 2026سچ خبریں:سنگاپور میں منعقدہ شانگری لا سیکیورٹی اجلاس میں چین اور امریکہ

یورپ کی جانب سے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی میں توسیع کا خیر مقدم 

?️ 28 نومبر 2023سچ خبریں:یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وان ڈیر لیین نے منگل کی

پشاور میں امن و امان کی صورتحال خراب کیے جانے کی ’مصدقہ اطلاعات‘ کے بعد دفعہ 144 نافذ

?️ 1 مئی 2023پشاور: (سچ خبریں) پشاور کے ڈپٹی کمشنر نے امن و امان کی

ریاض سربراہی اجلاس میں مسئلہ فلسطین کی مرکزیت پر زور

?️ 12 نومبر 2024سچ خبریں: المیادین نیٹ ورک نے عرب اور اسلامی ممالک کے سربراہی

9 مئی سے متعلق ایک اور مقدمہ: لاہور پولیس کو خدیجہ شاہ سے پوچھ گچھ کی اجازت

?️ 22 اکتوبر 2023لاہور: (سچ خبریں) انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے پولیس کو فیشن ڈیزائنر

تل ابیب میں سیاسی زلزلہ / اسرائیلی پارلیمان کے تحلیل کرنے کی پہلی پڑھائی منظور

?️ 20 مئی 2026سچ خبریں: صیہونی حکومت کی پارلیمان نے ایک غیرمعمولی واقعے میں، اپنے

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کو تنخواہیں نہیں مل رہیں، فواد چوہدری کا دعویٰ

?️ 15 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور پی

رضا پہلوی کو برسرِاقتدار لانے کا کوئی منصوبہ نہیں: امریکہ

?️ 17 جون 2026سچ خبریں: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کے ساتھ مذاکرات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے