صیہونی فوجی حزب اللہ کے ڈرونوں سے خوفزدہ، پناہ گاہوں میں چھپ رہے ہیں:صیہونی اخبار

حزب اللہ

?️

سچ خبریں:صیہونی اخبار یدیعوت احرونٹ نے اعتراف کیا ہے کہ صیہونی فوجی لبنانی سرحد پر حزب اللہ کے ڈرونوں کے خوف سے پناہ گاہوں میں چھپ رہے ہیں،فائبر آپٹک ڈرون اسرائیل کے لیے ڈراؤنا خواب بن گئے۔

ایک عبرانی زبان کے اخبار نے صیہونی فوجیوں کے حزب اللہ کے ڈرونوں سے فرار کا اعتراف کیا ہے۔

اخبار یدیعوت احرونٹ نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی فوجی لبنان کی سرحدوں کے قریب پناہ گاہوں میں چھپ رہے ہیں۔

اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ فوجی حزب اللہ کے ڈرونوں کے خوف سے جو ان کا پیچھا کر رہے ہیں، خود کو پناہ گاہوں میں چھپا رہے ہیں۔

اس حکومت کے فوجی حال ہی میں لبنان کے میدان جنگ میں ایک اچانک کابوس کا شکار ہوگئے ہیں جس سے بچنے کی کوئی راہ نہیں ہے۔ سستے اور فائبر آپٹک سے کنٹرول ہونے والے ڈرون حزب اللہ کا نیا ہتھیار ہے جس کے مقابلے میں صیہونی حکومت نے اپنی بے بسی کا اعلان کر دیا ہے، اور اسرائیلی رژیم کے کئی ارب ڈالر کے دفاعی نظام اس کے سامنے کوئی حل پیش نہیں کر سکتے۔

مشہور خبریں۔

پاکستان کا اقوام متحدہ سے شام میں سیاسی منتقلی کیلئے پابندیاں نرم کرنے کا مطالبہ

?️ 24 اکتوبر 2025 نیویارک: (سچ خبریں) پاکستان نے اقوام متحدہ سے شام کی سیاسی

سندھ حکومت نے صدر سے کیا مانگ کی ہے؟

?️ 9 اگست 2024سچ خبریں: سندھ کے وزیر توانائی ناصر شاہ نے صدر آصف زرداری

امیر عبداللہیان سے یوکرین کے سفیر کی الوداعی ملاقات

?️ 23 اگست 2022سچ خبریں:     پیر ۲۲ اگست کو اپنے مشن کے اختتام پر

بلوچستان کا نیا اسپیکر کون بنا

?️ 30 اکتوبر 2021بلوچستان (سچ خبریں) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں قائم مقام اسپیکر نومنتخب

پاکستان اور بحرین کے تعلقات مشترکہ مذہب اور ثقافت پر مبنی ہیں۔ صدر مملکت

?️ 18 دسمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے

بولٹن: وائٹ ہاؤس مادورو کا تختہ الٹنا چاہتا ہے

?️ 18 نومبر 2025سچ خبریں: وائٹ ہاؤس کے سابق قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن

جسٹس اطہر من اللہ کا چیف جسٹس کو خط، عوامی رائے کو دبانے کیلئے سپریم کورٹ کے استعمال پر اظہار افسوس

?️ 11 نومبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے جج اطہر من اللہ نے

ایپسٹین کیس کی نئی تفصیلات؛ چومسکی اور بل گیٹس کے نام ایک بار پھر خبروں میں 

?️ 19 دسمبر 2025سچ خبریں: ایپسٹن کیس سے متعلق نئی تصاویر کے اجراء کے بعد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے