🗓️
سچ خبریں:صہیونی حکومت نے گزشتہ رات دمشق کے مضافات میں 60 سے زائد بار اپنے میزائل حملے کیے۔
الجزیرہ نیوز چینل نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ دی کہ اسرائیلی فوج نے صرف پانچ گھنٹوں کے اندر شام کے مختلف علاقوں میں 60 حملے کیے۔
یہ بھی پڑھیں: صیہونی شام کی صورتحال کا فائدہ اٹھا کر مزید اراضی پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں:عرب لیگ
شامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے دمشق کے مضافاتی علاقوں میں فوجی ٹھکانوں پر متعدد حملے کیے۔
مزید اطلاعات کے مطابق، اسرائیلی حملوں میں محجہ گاؤں کے شمال میں واقع درعا صوبے کے اسلحہ ڈپو اور حمص کے مشرق میں 18ویںڈویژن کے اسلحہ ڈپو کو نشانہ بنایا گیا۔
اسرائیلی میڈیا نے جمعہ کے روز بھی رپورٹ دی کہ تل ابیب نے صرف چند گھنٹوں میں شام کے فضائی دفاعی نظام کو تباہ کرتے ہوئے 1800بم شام کے 500 سے زائد مقامات پر گرا دیے۔
مزید پڑھیں: شام کے علاقے جولان پر صیہونی قبضے کے بارے میں روس کا ردعمل
شامی ذرائع نے بھی اطلاع دی کہ اسرائیلی فوج نے دمشق کے مشہور قاسیون پہاڑ کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا جبکہ اقوام متحدہ میں شامی مندوب نے صیہونی حملوں کے بارے میں شکایت کی ہے۔
مشہور خبریں۔
سعودی عرب میں درجنوں بے گناہ افراد کو سزائے موت دینے کا امکان، انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کا شدید رد عمل
🗓️ 18 جون 2021جدہ (سچ خبریں) سعودی عرب کی جانب سے درجنوں بے گناہ افراد
جون
ٹرین ڈرائیورز نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی
🗓️ 8 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ٹرین ڈرائیورز کی ایسوسی ایشن نے ایکسپریس اور سر
جون
صحت کے شعبے میں بہتری لانے کیلئے موثر اقدامات کررہے ہیں: فیصل سلطان
🗓️ 24 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر
مئی
فلسطینی مزاحمتی تحریک کا صیہونیوں کو انتباہ
🗓️ 8 جون 2022سچ خبریں:فلسطینی مزاحمتی گروپوں نے غزہ کی پٹی میں مسجد الاقصی پر
جون
صہیونی وزارت جنگ کا ہیڈ کوارٹر قیدیوں کے اہل خانہ کے گھیرے میں
🗓️ 18 دسمبر 2023سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں صہیونی قیدیوں کے اہل خانہ تل
دسمبر
عوام کو کورونا کے مکمل خاتمے تک تعاون کرنا ہوگا:عثمان بزدار
🗓️ 6 اپریل 2021لاہور(سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے خبردار کیا ہے کہ عوام
اپریل
قدس اور 48 علاقوں میں وائس آف فلسطین ریڈیو پر پابندی
🗓️ 21 مارچ 2023سچ خبریں:عبرانی میڈیا نے آج پیر کے روز اعلان کیا کہ صیہونی
مارچ
اداروں کو بغاوت پر اکسانے کا الزام: لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب بری
🗓️ 2 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اداروں کو
مارچ