غزہ میں موجود صیہونی قیدی ایک بار پھر نیتن یاہو کے لیے درد سر

غزہ میں موجود صیہونی قیدی ایک بار پھر نیتن یاہو کے لیے درد سر

?️

سچ خبریں: عبرانی زبان کے ایک اخبار نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو غزہ سے قیدیوں کی واپسی کے معاملے میں لاپرواہی برتنے پر تنقید کا نشانہ بنایا۔

المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق صیہونی اخبار ہارٹیز اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو اب غزہ سے قیدیوں کی واپسی کے معاملے پر کوئی توجہ نہیں دے رہے۔

یہ بھی پڑھیں: جنگ بندی کے بغیر اسرائیلی قیدی غزہ سے زندہ واپس نہیں آئیں گے: حمدان

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ یحییٰ السنوار وہ واحد شخصیت ہیں جو حماس تحریک میں قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کو مکمل کر سکتے ہیں لیکن وہ اکیلے اس معاہدے کی ناکامی کا سبب نہیں بن سکتے۔

اخبار نے لکھا کہ نیتن یاہو قیدیوں کی واپسی کی ضرورت پر بات کرتے ہیں لیکن ان کی تمام تر توجہ حزب اللہ کے ساتھ علاقائی جنگ پر مرکوز ہے۔

یاد رہے کہ اب تک صیہونی قیدیوں کے خاندانوں نے صیہونی حکام، خاص طور پر نیتن یاہو کے خلاف کئی مظاہرے کیے ہیں کیونکہ وہ قیدیوں کو واپس لانے میں ناکام رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: اسرائیل کو غزہ سے قیدیوں کی واپسی کی قیمت بہت بھاری پڑے گی

قابل ذکر ہے کہ مظاہرے میں صیہونی قیدیوں کے اہلخانہ نے نعرے لگائے کہ حماس! نیتن یاہو کو لے جاؤ ہمارے بیٹوں کو واپس کردو

مشہور خبریں۔

نئے مشرق وسطی کا امریکی صیہونی خواب کب مٹی میں ملا؟

?️ 14 جولائی 2023سچ خبریں: لبنان کے عمل اسلامی فرنٹ نے33 روزہ جنگ کی 17

شہریوں کو رفح سے نکلنے پر مجبور کرنا ناقابل برداشت: بورل

?️ 12 مئی 2024سچ خبریں: یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے اہلکار نے کہا کہ غزہ

پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں، ایشیائی ترقیاتی بینک

?️ 22 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان

واشنگٹن نے تل ابیب کو ایران کے خلاف سیکورٹی تعاون کی پیشکش کی: صہیونی میڈیا

?️ 4 فروری 2023سچ خبریں:ایک صہیونی اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے

ایف بی آئی کے 665 ملازمین اخلاقی مشکلات کی وجہ سے نوکری سے برخاست

?️ 9 اکتوبر 2022سچ خبریں:امریکی سینیٹر چک گراسلے کا کہنا ہے کہ انہیں ایف بی

وزیراعظم نے ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے کا افتتاح کردیا

?️ 5 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے ہکلہ ڈی آئی خان

مضبوط دفاعی قوت، قوم کے اتحاد نے دشمن کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کیا۔ فضل الرحمان

?️ 10 مئی 2025لاہور (سچ خبریں) سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان نےکہا

حماس 15 ماہ کی جنگ کے بعد بھی دفاع کے لیے تیار

?️ 21 جنوری 2025سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے کے بارے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے